Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • پاکستان

نواز شریف کہتے ہیں ہمسائے سے لڑائی نہیں کرنی، مریم نواز

181435166c520d6

نواز شریف کہتے ہیں ہمسائے سے لڑائی نہیں کرنی، مریم نواز

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کہتے ہیں ہمسائے سےلڑائی نہیں کرنی ہے۔

کرتارپور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بھارت سمیت دنیا بھر سے آئے ہوئے تمام بھائی بہنوں کو خوش آمدید، نواز شریف نے آپ سب کو مبارکباد بھیجی ہے، مجھے افسوس ہے کہ وہ میرے ساتھ نہیں آسکے، پنجاب تو ہمارے دل میں بستا ہے۔

مریم نواز نے بتایا کہ میں نے ان لوگوں کو کہا ہے کہ آپ لوگوں کو کوئی تکلیف نہیں ہونی چاہیے، آج مجھے میرا پنڈ یاد آگیا، میرے دادا بھارت کے جاتی امرا سے تھے پھر وہ پاکستان آگئے، ایک بار بھارت سے کوئی جاتی امرا کی مٹی لے کے آیا اسے میں نے اپنے دادا کی قبر پر رکھ دیا۔

وزیر اعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ میں جب وزیر اعلٰی بنی تو بھارت کے پنجاب سے بھی مبارکباد ملی، بھارت اور پاکستان میں پنجاب کے لوگوں نے میرے وزیر اعلٰی بننے پر جشن منایا۔

انہوں نے کہا کہ ہم پہلی بار بیساکھی کا تہوار سرکاری طور پر منا رہے ہیں، ہماری حکومت میں سکھ کو وزیر بنایا گیا، میں بیساکھی کا تہوار منا کر بہت خوش ہوئی ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کہتے ہیں ہمسائے سےلڑائی نہیں کرنی ہے، اپنے دلوں کے دروازے کھولو۔

مریم نواز نے بتایا کہ میں نے بابا گروناک کے بارے میں مطالعہ کیا ہے، میرا دل کرتا ہے کہ پاکستانی پنجابی بھی فخر سے پنجابی زبان بولیں۔

ان کا کہنا تھا کہ میں ٹورزم پر کام کر رہی ہوں اور سوچ رہی ہوں کہ آپ کے مقدس مقامات پر اچھے ہوٹل بنائیں تاکہ آپ لوگوں کو سہولت فراہم کی جائے۔

وزیر اعلی پنجاب نے کہا کہ سب سکھوں کے لیے پاکستان کے دروازے کھلے ہیں آپ جب چاہیں آئیں، خوشیاں منائیں، میری کوشش ہے کہ ہم پوری طرح آپ کی دیکھ بھال کریں، میری دعا ہے کہ آپ سب خیر سے اپنے گھر جائیں اور ہنسی خوشی رہیں۔

Post navigation

Previous: روہت شرما پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کے خواہشمند
Next: متحدہ عرب امارات میں بارش کا سلسلہ تھم گیا، موسمی الرٹ ختم

Big relief package for Gwadar Port, special incentives for global shipping companies
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

گوادر پورٹ کیلئے بڑا ریلیف پیکیج، عالمی شپنگ کمپنیوں کو خصوصی مراعات

Joint message from political and military leadership Pakistan is ready to respond to every threat
  • Top News
  • پاکستان

سیاسی و عسکری قیادت کا مشترکہ پیغام: پاکستان ہر خطرے کا جواب دینے کو تیار

New stalemate in US-Iran talks, Trump calls Iran's response unacceptable
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا۔ایران مذاکرات میں نیا تعطل، ٹرمپ نے ایران کا جواب ناقابلِ قبول قرار دے دیا

یہ بھی پڑہیے

Pakistan's first super floodlit sports track ready-X
  • کھیل

کراچی میں پاکستان کا پہلا سپر فلڈ لائٹس موٹر اسپورٹس ٹریک تیار

A 5-year-old British boy has become the new surprising talent in the snooker world.-X
  • کھیل

برطانیہ کا 5 سالہ بچہ سنوکر دنیا کا نیا حیران کن ٹیلنٹ بن گیا

Cricket Australia announces squad for Pakistan tour-Cricket Australia
  • کھیل

کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا

Big relief package for Gwadar Port, special incentives for global shipping companies
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

گوادر پورٹ کیلئے بڑا ریلیف پیکیج، عالمی شپنگ کمپنیوں کو خصوصی مراعات

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Big relief package for Gwadar Port, special incentives for global shipping companies
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

گوادر پورٹ کیلئے بڑا ریلیف پیکیج، عالمی شپنگ کمپنیوں کو خصوصی مراعات

Joint message from political and military leadership Pakistan is ready to respond to every threat
  • Top News
  • پاکستان

سیاسی و عسکری قیادت کا مشترکہ پیغام: پاکستان ہر خطرے کا جواب دینے کو تیار

New stalemate in US-Iran talks, Trump calls Iran's response unacceptable
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا۔ایران مذاکرات میں نیا تعطل، ٹرمپ نے ایران کا جواب ناقابلِ قبول قرار دے دیا

Show of force in Gulf waters, Iran seizes tanker, US counterclaims
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی پانیوں میں طاقت کا مظاہرہ، ایران کا ٹینکر پر قبضہ، امریکا کا جوابی دعویٰ

After the Iran war, the crisis of trust between the United States and its allies began to deepen.
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ کے بعد امریکا اور اتحادیوں میں اعتماد کا بحران گہرا ہونے لگا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.