Wednesday, February 12, 2025
Homeکھیلکرکٹنسیم شاہ کی کرکٹ میں واپسی

نسیم شاہ کی کرکٹ میں واپسی

Published on

نسیم شاہ کی کرکٹ میں واپسی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز باؤلر نسیم شاہ مکمل طور پر فٹ ہوکر میدان میں واپس آگئے ہیں، انہوں نے اپنے پہلے ہی اوور میں وکٹ لےکر یہ ثابت کر دیا کہ وہ اب پی ایس ایل کھیلنے کے لیے فٹ ہیں۔
نسیم شاہ کی کرکٹ میں واپسی

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں کھیلے گئے کلب کرکٹ کے میچ کے دوران پہلے ہی اوور کی پانچویں گیند پر نسیم شاہ کی وکٹ حاصل کرنے کی ویڈیو شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز بن چکی ہے۔ ان کی میدان میں زبردست انٹری کے ساتھ ہی پی ایس ایل 9 میں ان کی شمولیت کی تصدیق بھی ہوتی ہے، نسیم شاہ نے انسٹاگرام پر میچ کے دوران لی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’الحمد اللہ! ردھم میں واپس آ گیا‘‘۔ ٰیاد رہے کہ گزشتہ برس ایشیا کپ کے میچ کے دوران نسیم شاہ انجری کا شکار ہو گئے تھے.

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this