Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

محسن نقوی کی سلیکشن کمیٹی سے ملاقات، کھلاڑیوں کے انتخاب میں مکمل فری ہینڈ دینے کی ہدایت

Mohsin Naqvi meets with selection committee, instructs to give complete free hand in selecting players-PCB

Mohsin Naqvi meets with selection committee, instructs to give complete free hand in selecting players-PCB

لاہور: محسن نقوی سے قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے اراکین نے ملاقات کی جس میں قومی ٹیم کے انتخابی معاملات اور مستقبل کی حکمتِ عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سلیکشن کمیٹی کو مکمل فری ہینڈ استعمال کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ کھلاڑیوں کے انتخاب میں کسی بھی قسم کے دباؤ کو خاطر میں نہ لایا جائے۔

انہوں نے سلیکشن کمیٹی کے اراکین پر زور دیا کہ وہ میرٹ اور شفافیت کو مدِنظر رکھتے ہوئے ایمانداری کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں انجام دیں اور غیر ضروری تنقید کی پرواہ نہ کریں محسن نقوی کا کہنا تھا کہ بورڈ کی مکمل حمایت سلیکشن کمیٹی کے ساتھ ہے تاکہ قومی ٹیم کو مضبوط اور متوازن بنایا جا سکے۔

اس موقع پر سلیکشن کمیٹی کے اراکین مصباح الحق، سرفراز احمد، اسد شفیق اور عاقب جاوید نے اعتماد کے اظہار پر چیئرمین پی سی بی کا شکریہ ادا کیا اور یقین دلایا کہ وہ میرٹ پر مبنی فیصلے کرتے ہوئے قومی ٹیم کے لیے بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کریں گے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان کرکٹ کرکٹ

Post navigation

Previous: پی سی بی کا فاسٹ بولر بلیسنگ مزاربانی کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ
Next: آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش ہوئی تو ایران کے خارگ آئل ہب کو نشانہ بنائیں گے: ٹرمپ کی سخت دھمکی

FIFA World Cup 2026: Record number of players, event becomes biggest tournament in history-FIFA
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026: کھلاڑیوں کی ریکارڈ تعداد، ایونٹ تاریخ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ بن گیا

Australia beat Pakistan by 41 runs in the second ODI to level the series-PCB
  • کھیل

آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی

Pakistan gets to host the Women's T20 World Cup-ICC
  • کھیل

پاکستان کو ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی

یہ بھی پڑہیے

Islamabad Shuttle Service Scandal: Overcharging and Illegal Security Revealed
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد شٹل سروس اسکینڈل: اوورچارجنگ اور غیر قانونی سکیورٹی کا انکشاف

Germany suffers diplomatic setback at the UN, unable to get a seat on the Security Council
  • Top News
  • بین الاقوامی

اقوام متحدہ میں جرمنی کو سفارتی دھچکا، سلامتی کونسل کی نشست نہ مل سکی

China's economic progress has become a challenge to Western monopolies
  • بلاگ
  • بین الاقوامی
  • چین

چین کی معاشی پیش رفت مغربی اجارہ داری کے لیے چیلنج بن گئی

Iran-US tensions rise, drone attack on Kuwait airport, one killed, 63 injured
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا کشیدگی میں اضافہ، کویت ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ، ایک ہلاک 63 زخمی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Islamabad Shuttle Service Scandal: Overcharging and Illegal Security Revealed
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد شٹل سروس اسکینڈل: اوورچارجنگ اور غیر قانونی سکیورٹی کا انکشاف

Germany suffers diplomatic setback at the UN, unable to get a seat on the Security Council
  • Top News
  • بین الاقوامی

اقوام متحدہ میں جرمنی کو سفارتی دھچکا، سلامتی کونسل کی نشست نہ مل سکی

Iran-US tensions rise, drone attack on Kuwait airport, one killed, 63 injured
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا کشیدگی میں اضافہ، کویت ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ، ایک ہلاک 63 زخمی

New Israeli settlements in the West Bank, strong reaction from Palestinian leadership
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

مغربی کنارے میں نئی اسرائیلی آبادیاں، فلسطینی قیادت کا شدید ردعمل

Delay in Budget 2026-27, government faces concerns from IMF and allies
  • Top News
  • پاکستان

بجٹ 2026-27 میں تاخیر، حکومت کو آئی ایم ایف اور اتحادیوں کے تحفظات کا سامنا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.