Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

پرویز الٰہی اور مونس کیخلاف 1 ارب روپے سے زائد کا نیب ریفرنس دائر

Untitled-1-105

پرویز الٰہی اور مونس کیخلاف 1 ارب روپے سے زائد کا نیب ریفرنس دائر

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور دیگر کے خلاف ایک ارب روپے سے زائد کا ریفرنس دائر کر دیا۔نیب ریفرنس میں چوہدری پرویز الہیٰ اور ان کے بیٹے مونس الٰہی کو مرکزی ملزم نامزد کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ پرویزالٰہی، مونس الٰہی اور دیگر ملزمان کو قومی خزانےکو نقصان پہنچانے میں ملوث پائے گئے۔

ریفرنس کے مطابق پرویز الٰہی اور مونس الٰہی نے غیر قانونی طور پر 116 ترقیاتی اسکیمیں منظور کروائیں، پرویز الٰہی اور مونس الہیٰ نے من پسند ٹھیکے داروں کو کنٹریکٹ دلوا کر رشوت لی، پرویز الٰہی نے 74 کروڑ45 لاکھ روپے سے زائد رقم رشوت اور کک بیکس کی مد میں لی۔

نیب ریفرنس میں بتایا گیا کہ اکاؤنٹنٹ کک بیکس کی رقم مونس الٰہی اور ان کی فیملی کے اکاؤ نٹس میں جمع کراتا رہا، مونس الہیٰ نے 10 لاکھ 61 ہزار یوروز اپنے غیر ملکی بینک اکاؤنٹ میں جمع کرائے ، پرویز الٰہی کے فیملی ممبرز نے 304 ملین سے زائد رقم اپنے ذاتی اکاؤنٹس میں جمع کرائی۔

نیب ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ ملزمان تفتیش میں قصوروار پائے گئے لہٰذا احتساب عدالت ٹرائل کر کے ملزمان کو سزا دے۔

Post navigation

Previous: بیرسٹر گوہر خان بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب
Next: کوپ 28 کانفرنس: متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

Trump's visit to China casts a deep shadow over the Iran war, with important diplomatic decisions likely in Beijing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کے دورۂ چین پر ایران جنگ کے گہرے سائے، بیجنگ میں اہم سفارتی فیصلوں کا امکان

Lakki Marwat blast 7 people including two traffic policemen martyred, 23 injured
  • Top News
  • پاکستان

لکی مروت دھماکا: دو ٹریفک پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد شہید ، 23 زخمی ، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

US broadcaster's report on the presence of Iranian aircraft at Nur Khan Airbase rejected, Foreign Office's categorical stance revealed
  • Top News
  • امریکہ
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

نور خان ایئربیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ مسترد ، دفتر خارجہ کا دوٹوک مؤقف سامنے آگیا

یہ بھی پڑہیے

Pakistan's first super floodlit sports track ready-X
  • کھیل

کراچی میں پاکستان کا پہلا سپر فلڈ لائٹس موٹر اسپورٹس ٹریک تیار

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Trump's visit to China casts a deep shadow over the Iran war, with important diplomatic decisions likely in Beijing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کے دورۂ چین پر ایران جنگ کے گہرے سائے، بیجنگ میں اہم سفارتی فیصلوں کا امکان

Lakki Marwat blast 7 people including two traffic policemen martyred, 23 injured
  • Top News
  • پاکستان

لکی مروت دھماکا: دو ٹریفک پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد شہید ، 23 زخمی ، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

US broadcaster's report on the presence of Iranian aircraft at Nur Khan Airbase rejected, Foreign Office's categorical stance revealed
  • Top News
  • امریکہ
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

نور خان ایئربیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ مسترد ، دفتر خارجہ کا دوٹوک مؤقف سامنے آگیا

Big relief package for Gwadar Port, special incentives for global shipping companies
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

گوادر پورٹ کیلئے بڑا ریلیف پیکیج، عالمی شپنگ کمپنیوں کو خصوصی مراعات

Joint message from political and military leadership Pakistan is ready to respond to every threat
  • Top News
  • پاکستان

سیاسی و عسکری قیادت کا مشترکہ پیغام: پاکستان ہر خطرے کا جواب دینے کو تیار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.