Thursday, January 9, 2025
HomeTop Newsمحسن نقوی کو تین سال کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین مقرر...

محسن نقوی کو تین سال کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین مقرر کر لیا گیا ہے

Published on

محسن نقوی کو تین سال کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین مقرر کر لیا گیا ہے

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو تین سال کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا چیئرمین منتخب کرلیا گیا ہے۔
پی سی بی چیئرمین کے انتخاب کیلئے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہوا۔
نئے پی سی بی چئیرمین کے الیکشن میں مصطفیٰ رمدے اور محسن نقوی مدِمقابل تھے، تاہم مصطفیٰ رمدے نے بھی محسن نقوی کے حق میں ووٹ دیا۔
اس سے قبل نجم سیٹھی تین بار، ذکا اشرف اور شہریار خان دو دو مرتبہ چیئرمین پی سی بی کے عہدے پر ذمے داریاں انجام دے چکے ہیں۔
دسمبر 2022 میں سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کو برطرف کیا گیا تھا. رمیز راجا کے بعد پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی قائم کی گئی تھی اور نجم سیٹھی کو بطور سربراہ مقرر کیا گیا تھا تاہم چھ ماہ بعد ہی نجم سیٹھی کو ہٹا کر ذکا اشرف کو پی سی بی کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا.
گزشتہ ماہ جب ذکا اشرف نے بھی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تو اس کے بعد شاہ خاور کو قائم مقام چیئرمین بنایا گیا اور ان کی سربراہی میں بورڈ کے الیکشن کرائے گئے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین کا انتخاب

Latest articles

بجلی 10 سے 12 روپے فی یونٹ سستی کر سکتے ہیں، اویس لغاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی...

سارک سنوکر چیمپئن شپ: پاکستان نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تیسری سارک سنوکر چیمپئن شپ...

لکی مروت: نامعلوم مسلح افراد نے اٹامک انرجی سے وابستہ 16 مزدوروں کو اغوا کرلیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں نامعلوم افراد مسلحہ...

ٹوٹنہم اور لیور پول کے میچ کے دوران وی اے آر کے اعلان کے ساتھ انگلش فٹبال میں نئی تاریخ رقم

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ٹوٹنہم اور لیورپول کے درمیان کاراباؤ...

More like this