Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • بین الاقوامی

مشرق وسطیٰ: اسرائیل کا شام کے بفر زون پر توسیعی قبضے کا منصوبہ

WhatsApp-Image-2024-12-17-at-17

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیلی فوجی مستقبل قریب میں شام کے اندر ایک بفر زون پر قبضہ کر لے گی۔

بفر زون پر اسرائیل کے حالیہ قبضے نے مذمت کو جنم دیا ہے، ناقدین نے اسرائیل پر 1974 کی جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے اور ممکنہ طور پر شام میں افراتفری کو زمین پر قبضے کے لیے استعمال کرنے کا الزام لگایا ہے۔

نیتن یاہو منگل کے روز بفر زون میں داخل ہوئے اور وہ شام میں اب تک قدم رکھنے والے پہلے اسرائیلی رہنما بن گئے۔

شام میں اسرائیلی پیش قدمی اس وقت سامنے آئی ہے جب اسرائیلی افواج غزہ میں فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس کے خلاف جنگ لڑ رہی ہیں۔

واضح رہے کہ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 14 ماہ کے دوران غزہ میں اسرائیلی بمباری اور جارحیت کے نتیجے میں 45,000 سے زائد فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔ وزارت کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں نصف سے زیادہ خواتین اور بچے تھے۔

اسرائیل نے اکتوبر 2023 میں حماس کے جنوبی اسرائیل پر حملے کے جواب میں اپنی مہم شروع کی تھی جس میں عسکریت پسندوں نے تقریباً 1,200 اسرائیلیوں کو ہلاک اور 250 کو اغوا کر لیا تھا، جن میں سے 100 کے قریب قید ہیں۔

Tags: اسرائیلی فوجی اسرائیلی وزیر اعظم بفر زون پر قبضہ بنجمن نیتن یاہو جنگ بندی کی خلاف ورزی شام مذمت مستقبل قریب

Post navigation

Previous: پنجاب، لودھراں کے سیکیورٹی گارڈ کی بیٹی انٹرنیشنل کرکٹر بن گئیں
Next: بارش نے ایک بار پھر کھیل خراب کر دیا، تیسرا بھارت-آسٹریلیا ٹیسٹ ڈرا پر ختم

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Taliban commander sentenced to 42 years in prison for kidnapping American journalist
  • Afghanistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکی صحافی کے اغوا کیس میں طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا

Missile attack near Oman coast, 3 Indian personnel missing, India summons US diplomat
  • Top News
  • امریکہ
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عمان کے ساحل کے قریب میزائل حملہ، 3 بھارتی اہلکار لاپتا ، بھارت نے امریکی سفارتکار طلب کر لیا

یہ بھی پڑہیے

FIFA Rankings: Argentina becomes world' number one team again, Pakistan also improves-Getty Images
  • کھیل

فیفا رینکنگ: ارجنٹینا دوبارہ دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی، پاکستان کی بھی ترقی

FIFA World Cup 2026 begins with a triumphant start, with hosts Mexico defeating South Africa 0-2-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فاتحانہ آغاز، میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0-2 سے شکست دیدی

Bangladesh wins first ODI series against Australia after 21 years of wait-BCB
  • کھیل

21 سالہ انتظار ختم، بنگلہ دیش نے پہلی بار آسٹریلیا سے ون ڈے سیریز جیت لی

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Taliban commander sentenced to 42 years in prison for kidnapping American journalist
  • Afghanistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکی صحافی کے اغوا کیس میں طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا

Missile attack near Oman coast, 3 Indian personnel missing, India summons US diplomat
  • Top News
  • امریکہ
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عمان کے ساحل کے قریب میزائل حملہ، 3 بھارتی اہلکار لاپتا ، بھارت نے امریکی سفارتکار طلب کر لیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.