Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

مارنوس لبوشین پہلی بار پی ایس ایل کا حصہ بن گئے

Marnus Labuschagne becomes part of PSL for the first time-Image Credit: AFP

Marnus Labuschagne becomes part of PSL for the first time-Image Credit: AFP

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پہلی مرتبہ آسٹریلیا کے مایہ ناز ٹاپ آرڈر بیٹر مارنوس لبوشین کی شمولیت ہو گئی ہے لبوشین کو ٹیم حیدرآباد نے ڈائریکٹ سائننگ کے ذریعے اسکواڈ کا حصہ بنایا ہے، جو لیگ کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔

31 سالہ مارنوس لبوشین عالمی کرکٹ میں اپنی تکنیک، مستقل مزاجی اور جارحانہ اندازِ بیٹنگ کے باعث نمایاں مقام رکھتے ہیں وہ آسٹریلیا کی جانب سے ٹیسٹ اور محدود اوورز فارمیٹس میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کر چکے ہیں۔

لبوشین اس سے قبل آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ  اور انگلینڈ کی ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں بھی شرکت کر چکے ہیں۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان سپر لیگ پاکستان کرکٹ کرکٹ مارنوس لبوشین

Post navigation

Previous: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کا نیدر لینڈز کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
Next: ٹی 20 ورلڈکپ: فہیم اشرف نے پاکستان کو نیدرلینڈز کیخلاف ہارا میچ جتوا دیا

Babar Azam equals Virat Kohli's record in T20 cricket-X
  • کھیل

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیا

Babar Azam's record-breaking century helps Peshawar Zalmi defeat Quetta by 118 runs-PSL
  • کھیل

بابر اعظم کی ریکارڈ ساز سنچری،پشاور زلمی نے کوئٹہ کو 118 رنز سے شکست دیدی

Pakistan, Argentina likely to hold friendly football match-X
  • کھیل

پاکستان، ارجنٹائن میں فرینڈلی فٹبال میچ کا امکان

یہ بھی پڑہیے

Babar Azam equals Virat Kohli's record in T20 cricket-X
  • کھیل

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیا

Decisive stage in Islamabad Second round of US-Iran talks nears, Iranian participation still uncertain
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں فیصلہ کن مرحلہ؟ امریکا–ایران مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ قریب، ایرانی شرکت تاحال غیر یقینی

Babar Azam's record-breaking century helps Peshawar Zalmi defeat Quetta by 118 runs-PSL
  • کھیل

بابر اعظم کی ریکارڈ ساز سنچری،پشاور زلمی نے کوئٹہ کو 118 رنز سے شکست دیدی

Pakistan, Argentina likely to hold friendly football match-X
  • کھیل

پاکستان، ارجنٹائن میں فرینڈلی فٹبال میچ کا امکان

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Decisive stage in Islamabad Second round of US-Iran talks nears, Iranian participation still uncertain
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسلام آباد میں فیصلہ کن مرحلہ؟ امریکا–ایران مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ قریب، ایرانی شرکت تاحال غیر یقینی

Russia warns Europe Intervention in Ukraine war could have serious consequences
  • Top News
  • بین الاقوامی

روس کا یورپ کو انتباہ: یوکرین جنگ میں مداخلت کے سنگین نتائج ہو سکتے ہیں

Consequences of unsafe treatment Increase in HIV cases among children in the city
  • Editor's Pick
  • Top News
  • پاکستان

غیر محفوظ علاج کا خمیازہ: شہر میں بچوں میں ایچ آئی وی کیسز میں اضافہ

The sea is open, the front is hot US blockade remains, agreement is close
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

سمندر کھلا، محاذ گرم: امریکہ کی ناکہ بندی برقرار، معاہدہ قریب

Global pressure against Israel increases, calls for strict measures from the European Union
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے خلاف عالمی دباؤ میں اضافہ، یورپی یونین سے سخت اقدامات کا مطالبہ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.