Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • کھیل

تین بار پانچ وکٹیں، نیا ریکارڈ، مفاکا ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی قرار

تین بار پانچ وکٹیں، نیا ریکارڈ، مفاکا ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی قرار

Three times five wickets, a new record, Maphaka named the best player of the tournament

تین بار پانچ وکٹیں، نیا ریکارڈ، مفاکا ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی قرار

اردو انٹرنیشنل( اسپورٹس ڈیسک )تفصیلات کے مطابق آئی سی سی انڈر 19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2024 میں جنوبی افریقہ کی تیز رفتار سنسنی خیز باولر کوینا مافاکا کو ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔

عبید شاہ، سومی پانڈے، مشیر خان، جیول اینڈریو، ہیو ویبگن، ادے سہارن اوران کے ٹیم کے ساتھی سٹیو سٹوک کو پیچھے چھوڑتے ہوئے مفاکا کو ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

ریکارڈ توڑنے والے جنوبی افریقہ کے تیز گیند باز ٹورنامنٹ میں شاندار تیز گیند بازوں میں سےنمایاں رہے ہیں،مفاکا کی 21 وکٹیں 2014 میں بنگلہ دیش کے انعام الحق جونیئر کے ٹورنامنٹ کے ریکارڈ سے صرف ایک کم ہیں۔

مفاکا نے اپنے ہی ریکارڈ کا دعویٰ کیا اور 17 سالہ ٹورنامنٹ کے ایک ہی ایڈیشن میں تین بار پانچ وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔
مفاکاان کھلاڑیوں کی ایلیٹ فہرست میں شامل ہوگئے ہیں ہے جو ماضی میں مردوں کے ایونٹ میں پلیئر آف دی ٹورنامنٹ رہ چکے ہیں۔

تین بار پانچ وکٹیں، نیا ریکارڈ، مفاکا ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی قرار

پچھلے ایڈیشن میں بھی، یہ ایوارڈ جنوبی افریقہ کے ڈیوالڈ بریوس نے جیت لیا تھا، جنہوں نے ٹورنامنٹ میں رنز کا ریکارڈ توڑا تھا۔

افریقہ کپ آف نیشنز ،کا ٹائٹل کوٹ ڈی آئیوری کے نام

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2024 ساوتھ آفریقہ انڈر 19 ٹیم مفاکا

Post navigation

Previous: قاضی العدل صاحب! جاگیں اور دیکھیں کہ عوام کی منشاء پر کیسے کھُلے عام ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے،مصطفیٰ نواز کھوکھر
Next: خوفناک حادثہ: میراتھن کے عالمی ریکارڈ ہولڈر سڑک حادثے میں جانبحق

Prime Minister Shehbaz Sharif's categorical declaration: Pakistan's nuclear program is only for defense and peace
  • Top News
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا دوٹوک اعلان: پاکستان کا ایٹمی پروگرام صرف دفاع اور امن کے لیے ہے

  • کھیل

اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ 2026: پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

Pakistan likely to make two changes in second Test against Bangladesh-PCB
  • کھیل

پاکستان کا بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں دو تبدیلیوں کا امکان

یہ بھی پڑہیے

Mohsin Naqvi meets US officials, stresses further strengthening counter-terrorism cooperation
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

محسن نقوی کی امریکی حکام سے ملاقات، انسدادِ دہشتگردی تعاون مزید مضبوط بنانے پر زور

Prime Minister Shehbaz Sharif's categorical declaration: Pakistan's nuclear program is only for defense and peace
  • Top News
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا دوٹوک اعلان: پاکستان کا ایٹمی پروگرام صرف دفاع اور امن کے لیے ہے

  • کھیل

اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ 2026: پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

Pakistan likely to make two changes in second Test against Bangladesh-PCB
  • کھیل

پاکستان کا بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں دو تبدیلیوں کا امکان

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Prime Minister Shehbaz Sharif's categorical declaration: Pakistan's nuclear program is only for defense and peace
  • Top News
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا دوٹوک اعلان: پاکستان کا ایٹمی پروگرام صرف دفاع اور امن کے لیے ہے

Pakistan's major economic success, Finance Minister arrives in China to issue first Panda Bond
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

پاکستان کی بڑی معاشی کامیابی، پہلا پانڈا بانڈ جاری کرنے کیلئے وزیر خزانہ چین پہنچ گئے

Xi Jinping's categorical stance in Beijing meeting, no compromise on Taiwan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ ملاقات میں شی جن پنگ کا دوٹوک مؤقف، تائیوان پر کوئی سمجھوتہ نہیں

Iran's big announcement US military will not allow goods to pass through Hormuz
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ایران کا بڑا اعلان: امریکی فوجی سامان کو ہرمز سے گزرنے نہیں دیں گے

Trump's categorical stance China not needed on Iran issue
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے معاملے پر چین کی ضرورت نہیں، ٹرمپ کا دوٹوک مؤقف

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.