Thursday, December 12, 2024
Homeکھیلفٹ بالفٹ بال کلب مانچسٹر سٹی پر کک آف میں تاخیر کی...

فٹ بال کلب مانچسٹر سٹی پر کک آف میں تاخیر کی وجہ سے 2 ملین پاؤنڈ سے زائد جرمانہ عائد کر دیا گیا

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق فٹ بال کلب مانچسٹر سٹی پر 22 بار کک آف میں اور ہاف ٹائم کے بعد واپسی میں تاخیر پر 2.09 ملین پاؤنڈ جرمانہ عائد کیا گیا ۔

کلب نے بغیر کسی معقول وجہ کے 22 بار پریمیئر لیگ کے قوانین کی خلاف ورزی کا اعتراف کیا . سٹی نے اس غفلت پر معذرت کی اور اس بات کی تصدیق کی کہ انہوں نے اپنے کھلاڑیوں اور عملے کو ان کی ذمہ داریاں یاد دلائیں۔سٹی نے جرمانے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔

پریمیئر لیگ نے کہا کہ یہ قواعد مقابلے کو منظم رکھنے اور دنیا بھر میں میچوں کو وقت پر نشر کرنے کو یقینی بنانے میں مدد کرتے ہیں۔

سٹی سے 2023-24 سیزن میں، 14 خلاف ورزیاں ہوئیں، جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر انہیں 1.7 ملین پاؤنڈ کے جرمانے ہوئے۔ دوسرے ہاف میں 11 بار تاخیر ہوئی، اور میچوں کے آغاز میں چار بار تاخیر ہوئی۔ سٹی کو 27 اگست 2022 کو کرسٹل پیلس کے خلاف اسی طرح کی خلاف ورزی پر وارننگ جاری کی گئی اور اب 2منٹ اور 46 سیکنڈ کی طویل ترین تاخیر پر انہیں 200,000، 2 پاؤنڈ جرمانہ ہوا ۔

Latest articles

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں رضوان کی ترقی اور بابر کی تنزلی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اسٹار کرکٹر محمد رضوان اور شاہین...

بنگلہ دیش کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے...

بی بی ایل 14:اسٹوئنس میلبورن اسٹارز کے کپتان مقرر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مارکس اسٹوئنس کو آئندہ بگ بیش لیگ ...

سیلز کی بدولت، ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سیریز جیت لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو7 وکٹ سے...

More like this