Posted inکھیل

فٹ بال کلب مانچسٹر سٹی پر کک آف میں تاخیر کی وجہ سے 2 ملین پاؤنڈ سے زائد جرمانہ عائد کر دیا گیا

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق فٹ بال کلب مانچسٹر سٹی پر 22 بار کک آف میں اور ہاف ٹائم کے بعد واپسی میں تاخیر پر 2.09 ملین پاؤنڈ جرمانہ عائد کیا گیا ۔ کلب نے بغیر کسی معقول وجہ کے 22 بار پریمیئر لیگ کے قوانین کی خلاف ورزی کا اعتراف کیا […]

Gift this article