Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم آج 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں

anwer-ibrahim1722953367-0

ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم آج 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم آج یعنی بدھ کو تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں جبکہ ملائیشیا کے وزیر خارجہ محمد حسن اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔

اسلام آباد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بدھ کو ملائشین وزیر خارجہ کا استقبال پاکستان کے ایڈیشنل سیکریٹری خارجہ عمران احمد صدیقی نے کیا۔

پاکستان کے سرکاری ریڈیو کے مطابق ملائیشین رہنما اپنے پاکستانی ہم منصب شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔

داتو سری انور ابراہیم کے ہمراہ وزرا، نائب وزرا اور سینیئر حکام پر مشتمل ایک اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا۔

دورے کے دوران وہ وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔

دونوں ممالک کے رہنما تجارت، رابطوں، توانائی، زراعت، حلال صنعت، سیاحت، ثقافتی تبادلوں اور عوام سے عوام کے رابطوں سمیت متنوع شعبوں میں پاکستان اور ملائیشیا کے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے وسیع ایجنڈے پر تبادلہ خیال کریں گے۔

پاکستانی اور ملائشین وزرائے اعظم علاقائی اور عالمی پیش رفت پر بھی بات کریں گے۔

پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان تاریخ، ثقافت اور عقیدے سے جڑے مضبوط دوطرفہ تعلقات ہیں۔

یہ دورہ دونوں برادر اسلامی ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے ایک اہم موقعے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

Tags: پاکستان داتو سری انور ابراہیم ملائیشیا وزیر خارجہ محمد حسن وزیراعظم

Post navigation

Previous: ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024: قومی ٹیم نے اسلام آباد میں ٹریننگ کا آغاز کردیا
Next: چیمپیئنز لیگ : لیورکوزن کی اے سی میلان کو 1-0 سے شکست

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

یہ بھی پڑہیے

Bangladesh beat Australia in ODI after 21 years-BCB
  • کھیل

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.