Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

سموگ پر قابو پانے کے لیے پنجاب کے 10 اضلاع میں لاک ڈاؤن نافذ

1920x1080.psd (1)

سموگ پر قابو پانے کے لیے پنجاب کے 10 اضلاع میں لاک ڈاؤن نافذ

پنجاب حکومت کے احکامات کے مطابق لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالا، ملتان، ساہیوال اور سرگودھا ڈویژن میں آج بھی تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے ، مارکیٹیں تین بجے کھلیں گی جب کہ اتوار کو ہر طرح کا کاروبار بند رکھنا ہوگا۔

سرگودھا ڈویژن میں حکومتی احکامات کے برعکس متعدد نجی تعلیمی ادارے کھلے ہیں، سموگ کےباوجودکاروباری اداروں کے ساتھ ساتھ ٹریفک بھی رواں دواں ہے۔جبکہ سرگودھا میں مختلف علاقوں میں اینٹوں کے بھٹوں میں کام جاری ہے۔

ضلعی انتظامیہ سرگودھا کے مطابق اسموگ کاسبب بنے والےاینٹوں کے 16 بھٹے سیل کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ دنیا کے آلودہ ترین شہر وں میں آج لاہور کا دوسرا اور کراچی کا چوتھا نمبر ہے جب کہ دہلی پہلے اور بھارتی شہر کولکتہ تیسرے نمبر پر ہے۔

دوسری جانب بہاولنگر میں شدیددھندکے باعث ایلیٹ فورس کی گاڑی سیم نہر میں جاگری جس کے نتیجے میں 2 جوان جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔

Post navigation

Previous: ایم کیو ایم نے (ن) لیگ سے اپنی مضبوط سیٹوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے معذرت کرلی
Next: مری میں چہل قدمی کرنے سے الیکشن مہم نہیں ہوتی،شیخ رشید کی نواز شریف پر تنقید

Islamabad Shuttle Service Scandal: Overcharging and Illegal Security Revealed
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد شٹل سروس اسکینڈل: اوورچارجنگ اور غیر قانونی سکیورٹی کا انکشاف

Germany suffers diplomatic setback at the UN, unable to get a seat on the Security Council
  • Top News
  • بین الاقوامی

اقوام متحدہ میں جرمنی کو سفارتی دھچکا، سلامتی کونسل کی نشست نہ مل سکی

Iran-US tensions rise, drone attack on Kuwait airport, one killed, 63 injured
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا کشیدگی میں اضافہ، کویت ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ، ایک ہلاک 63 زخمی

یہ بھی پڑہیے

China's economic progress has become a challenge to Western monopolies
  • بلاگ
  • بین الاقوامی
  • چین

چین کی معاشی پیش رفت مغربی اجارہ داری کے لیے چیلنج بن گئی

Iran-US tensions rise, drone attack on Kuwait airport, one killed, 63 injured
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا کشیدگی میں اضافہ، کویت ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ، ایک ہلاک 63 زخمی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Islamabad Shuttle Service Scandal: Overcharging and Illegal Security Revealed
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد شٹل سروس اسکینڈل: اوورچارجنگ اور غیر قانونی سکیورٹی کا انکشاف

Germany suffers diplomatic setback at the UN, unable to get a seat on the Security Council
  • Top News
  • بین الاقوامی

اقوام متحدہ میں جرمنی کو سفارتی دھچکا، سلامتی کونسل کی نشست نہ مل سکی

Iran-US tensions rise, drone attack on Kuwait airport, one killed, 63 injured
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا کشیدگی میں اضافہ، کویت ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ، ایک ہلاک 63 زخمی

New Israeli settlements in the West Bank, strong reaction from Palestinian leadership
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

مغربی کنارے میں نئی اسرائیلی آبادیاں، فلسطینی قیادت کا شدید ردعمل

Delay in Budget 2026-27, government faces concerns from IMF and allies
  • Top News
  • پاکستان

بجٹ 2026-27 میں تاخیر، حکومت کو آئی ایم ایف اور اتحادیوں کے تحفظات کا سامنا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.