Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

اٹلی نے پانچواں بیلی جین کنگ کپ ٹائٹل جیت لیا

1 minute read
Italy wins fifth Billie Jean King Cup title

Italy wins fifth Billie Jean King Cup title photo- Reuters

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اٹلی کی ٹیم نے پانچویں مرتبہ ویمن ٹینس ایسوسی ایشن(ڈبلیو ٹی اے) بیلی جین کنگ کپ جیت لیا۔

ڈبلیو ٹی اے بیلی جین کنگ کپ کے 61 ویں ایڈیشن کے فائنل میچ میں اٹلی اور سلواکیہ کی خواتین ٹینس ٹیمیں آمنے سامنے تھیں ۔ اٹلی کی ویمنز ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف سلواکیہ کی ٹیم کو دونوں سنگلز مقابلوں میں شکست دے کر فائنل 0-2 گیم سے جیت لیا۔

اٹلی کی دو بار کی گرینڈ سلیم فائنلسٹ جیسمین پاولینی نےعمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے سلواکیہ کی ربیکا سرامکووا کو سٹریٹ سیٹس میں 2-6 اور 1-6 سے شکست دی جبکہ دوسرے سنگلز مقابلے میں اٹلی کی لوسیا برونزٹی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سلواکیہ کی حریف کھلاڑی وکٹوریہ ہرنکاکووا کو سٹریٹ سیٹس میں 2-6 اور 4-6 سے شکست دے کر اپنی ٹیم کو ٹائٹل دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔

یاد رہے اٹلی نے آخری بار2013 میں بیلی جین کنگ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔

Post navigation

Previous: بھارتی ارب پتی کاروباری شخصیت گوتم اڈانی پر امریکہ میں فردِ جرم عائد
Next: سوڈان کے فٹبالرز کی خانہ جنگی کے دوران قوم کو نئی امید

Show of force in Gulf waters, Iran seizes tanker, US counterclaims
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی پانیوں میں طاقت کا مظاہرہ، ایران کا ٹینکر پر قبضہ، امریکا کا جوابی دعویٰ

After the Iran war, the crisis of trust between the United States and its allies began to deepen.
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ کے بعد امریکا اور اتحادیوں میں اعتماد کا بحران گہرا ہونے لگا

IMF approves $1.2 billion for Pakistan, imposes new conditions
  • Top News
  • پاکستان

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر منظور کرلیے، نئی شرائط بھی عائد

یہ بھی پڑہیے

https://urduintl.com/cristiano-ronaldo-sets-a-unique-record-in-football-history-Getty Images
  • کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے فٹ بال تاریخ کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Show of force in Gulf waters, Iran seizes tanker, US counterclaims
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی پانیوں میں طاقت کا مظاہرہ، ایران کا ٹینکر پر قبضہ، امریکا کا جوابی دعویٰ

After the Iran war, the crisis of trust between the United States and its allies began to deepen.
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ کے بعد امریکا اور اتحادیوں میں اعتماد کا بحران گہرا ہونے لگا

IMF approves $1.2 billion for Pakistan, imposes new conditions
  • Top News
  • پاکستان

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر منظور کرلیے، نئی شرائط بھی عائد

Tensions rise again in the Strait of Hormuz, Trump makes a big statement after the attack on American warships
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز میں پھر کشیدگی، امریکی جنگی جہازوں پر حملے کے بعد ٹرمپ کا بڑا بیان

Votes divided in the name of religion in India, BJP and Congress face off
  • Top News
  • بلاگ
  • بین الاقوامی

بھارت میں ووٹ مذہب کے نام پر تقسیم، بی جے پی اور کانگریس آمنے سامنے

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.