Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • بین الاقوامی

کینیڈا میں ’اسلاموفوبیا کی کوئی جگہ نہیں‘ جسٹن ٹروڈو کی مسجد پر حملے کی شدید مذمت

کینیڈا میں ’اسلاموفوبیا کی کوئی جگہ نہیں‘ جسٹن ٹروڈو کی مسجد پر حملے کی شدید مذمت

کینیڈا میں ’اسلاموفوبیا کی کوئی جگہ نہیں‘، جسٹن ٹروڈو کی مسجد پر حملے کی شدید مذمت

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اونٹاریو صوبے کے شہر مسی ساگا میں مسجد پر حملے کی شدید مذمت کی ہے، جس کی بطور نفرت انگیز جرم تحقیقات کی جا رہی ہیں، جبکہ انسانی حقوق کے گروپ اسے بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا کے طور پر دیکھتے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ کسی نے اتوار کو مسی ساگا کی مسجد میں دو بڑے پتھر پھینکے گئے۔

سی بی سی نیوز نے رپورٹ کیا کہ اس واقعے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔

سماجی رابطے کے ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کینیڈین وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہمارے معاشرے میں اسلاموفوبیا کی کوئی جگہ نہیں ہے۔

کینیڈا میں ’اسلاموفوبیا کی کوئی جگہ نہیں‘ جسٹن ٹروڈو کی مسجد پر حملے کی شدید مذمت

انہوں نے کہا کہ کیوبیک شہر کی مسجد پر حملہ اور اسلاموفوبیا کے خلاف ایکشن کے قومی دن کے موقع پر رواں ہفتے کے اوائل میں مسی ساگا کی مسجد پر حملہ بزدلانہ، پریشان کن اور ناقابل قبول ہے، میں اس کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔

نیشنل کونسل آف کینیڈین مسلمز نے بتایا کہ یہ حملہ ملک بھر میں اسلاموفوبیا کے خطرناک بڑھتے رجحان کا حصہ ہے۔

واضح رہے کہ نومبر میں ٹورینٹو حکام نے بتایا تھا کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جارحیت شروع ہونے کے بعد سے کینیڈا کے سب سے بڑے شہر میں میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

رائٹس گروپ نے نوٹ کیا کہ 7 اکتوبر کے بعد سے دنیا بھر میں یہودیوں کی مخالفت اور اسلاموفوبیا بڑھا ہے، جب حماس نے اسرائیل پر حملہ کردیا تھا، جس کے نتیجے میں 1200 اسرائیلی ہلاک ہو گئے تھے۔

غزہ میں وزارت صحت کے مطابق اس کے بعد سے اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں حملے جاری ہیں، جس کے نتیجے میں 27 ہزار افراد شہید ہو چکے ہیں جبکہ 23 لاکھ افراد بے گھر ہیں۔

Tags: اسلاموفوبیا ایکس جسٹن ٹروڈو کینیڈا

Post navigation

Previous: بابر اعظم کی غیر رسمی گفتگو میں دلچسپ انکشافات
Next: لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے ’ذاتی وجوہات کے باعث‘ استعفی دے دیا

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

یہ بھی پڑہیے

Bangladesh beat Australia in ODI after 21 years-BCB
  • کھیل

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.