Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

عرفان جونیئر پر آسٹریلیا میں بال ٹیمپرنگ کا جرم ثابت، پانچ میچز کی پابندی عائد

Irfan Junior found guilty of ball tampering in Australia, banned for five matches-Cricket Victoria

Irfan Junior found guilty of ball tampering in Australia, banned for five matches-Cricket Victoria

آسٹریلیا میں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے پاکستانی فاسٹ بولر عرفان جونیئر پر بال ٹیمپرنگ کا جرم ثابت ہونے پر پانچ میچز کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

آسٹریلوی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ وکٹوریا پریمیئر شپ میچ کے دوران پیش آیا، جہاں امپائرز نے عرفان جونیئر پر گیند کی حالت خراب کرنے کا الزام عائد کیا تھا بعد ازاں کرکٹ وکٹوریا کے ٹریبونل نے سماعت کے بعد الزام ثابت ہونے پر ان کے خلاف پابندی کا فیصلہ سنایا۔

یاد رہے کہ عرفان جونیئر ماضی میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مختلف فرنچائزز کی نمائندگی کر چکے ہیں اور پاکستان میں فرسٹ کلاس کرکٹ بھی کھیل چکے ہیں چند برس قبل وہ آسٹریلیا منتقل ہوئے، جہاں اب وہ ڈومیسٹک کرکٹ میں سرگرم ہیں۔

Tags: اردو انٹرنیشنل عرفان جونیئر کرکٹ کرکٹ وکٹوریہ

Post navigation

Previous: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برابر کردی
Next: آسٹریا کی خفیہ ایجنسی نے ویانا میں حماس سے منسلک اسلحہ ذخیرہ گاہ برآمد کر لی

Zakia Ahmed, an Afghan woman who moved to Australia, made history by climbing Mount Everest.-X
  • کھیل

آسٹریلیا منتقل ہونے والی افغان خاتون ذکیہ احمد نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے تاریخ رقم کردی

Pakistani mountaineer Salman Atiq has climbed Mount Everest.-X
  • کھیل

پاکستانی کوہ پیما سلمان عتیق نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی

Pakistan announces 16-member squad for ODI series against Australia-PCB
  • کھیل

آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان

یہ بھی پڑہیے

Saad Edhi, who was involved in a humanitarian mission, returns, Turkey arranges special flights
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

انسانی مشن میں شامل سعد ایدھی کی واپسی، ترکیہ کی خصوصی پروازوں کا انتظام

Intelligence operations intensified in KP, wanted terrorist Jan Mir alias Toor Saqib killed
  • Top News
  • پاکستان

کے پی میں انٹیلی جنس آپریشنز تیز، مطلوب دہشتگرد جان میر عرف طور ثاقب مارا گیا

Trump's new warning to Iran, action will be taken if it does not get the right response
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کی ایران کو نئی وارننگ، صحیح جواب نہ ملا تو کارروائی ہوگی

Zakia Ahmed, an Afghan woman who moved to Australia, made history by climbing Mount Everest.-X
  • کھیل

آسٹریلیا منتقل ہونے والی افغان خاتون ذکیہ احمد نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے تاریخ رقم کردی

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Saad Edhi, who was involved in a humanitarian mission, returns, Turkey arranges special flights
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

انسانی مشن میں شامل سعد ایدھی کی واپسی، ترکیہ کی خصوصی پروازوں کا انتظام

Intelligence operations intensified in KP, wanted terrorist Jan Mir alias Toor Saqib killed
  • Top News
  • پاکستان

کے پی میں انٹیلی جنس آپریشنز تیز، مطلوب دہشتگرد جان میر عرف طور ثاقب مارا گیا

Trump's new warning to Iran, action will be taken if it does not get the right response
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کی ایران کو نئی وارننگ، صحیح جواب نہ ملا تو کارروائی ہوگی

Modi's visit to Netherlands Questions on press freedom and minorities spark diplomatic debate
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی

نیدرلینڈز میں مودی دورہ: پریس فریڈم اور اقلیتوں پر سوالات نے سفارتی بحث چھیڑ دی

Important developments in Beijing China and Russia sign several agreements hd images
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں اہم پیش رفت: چین اور روس کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.