Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

بھارت کے گرینڈ ماسٹر ڈی گوکیش کم عمر ترین ورلڈ چیس چیمپئن بن گئے

Indian Grandmaster D Gokesh becomes youngest World Chess Champion

Indian Grandmaster D Gokesh becomes youngest World Chess Champion

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بھارت کے گرینڈ ماسٹر ڈی گوکیش دنیا کے کم عمر ترین ورلڈ چیس چیمپئن بن گئے۔
ڈی گوکیش نے 18 برس کی عمر میں ورلڈ چیس چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا، سنگاپور میں 14ویں اور آخری گیم میں ڈی گوکیش نے چین کے دفاعی چیمپیئن ڈنگ لیرن کو ہرایا۔

اس تاریخی فتح کے ساتھ گوکیش 18ویں گرینڈ ماسٹر بن گئے اور عالمی چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتنے والے لیجنڈری وشوانتھن آنند کے بعد دوسرے ہندوستانی گرینڈ ماسٹر بن گئے ہیں۔

میچ میں 13 سنسنی خیز گیمز کے بعد فائنل معرکے میں آتے ہوئے دونوں حریف برابری کی سطح پر کھڑے تھے۔ دونوں نے 6.5 پوائنٹس حاصل کیے ہوئے تھے اور دونوں کو ہی عالمی چیمپئن کا خطاب پانے کیلئے ایک پوائنٹ درکار تھا۔

آخری گیم بھی سنسنی خیز رہا تاہم اس میں بھارتی گرینڈ ماسٹر 18 سالہ ڈی گوکیش نے چینی حریف کو چیک میٹ کرتے ہوئے میدان مار لیا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل انڈیا کھیل کھیل کی اردو خبر گرینڈ ماسٹر ڈی گوکیش ورلڈ چیس چیمپئن شپ

Post navigation

Previous: خوشدل کی بدولت، لائنز نے ڈولفنز کو 35 رنز سے ہرا دیا
Next: پی سی بی نے ٹم نیلسن کو اسسٹنٹ کوچ کے عہدے سے ہٹا دیا

How much is the FIFA World Cup trophy worth? You will be surprised to know-FIFA
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ ٹرافی کی مالیت کتنی؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

US issues visas to Iranian football team for World Cup-FIFA
  • کھیل

امریکا نے ایرانی فٹ بال ٹیم کو ورلڈ کپ کیلئے ویزے جاری کر دیے

Shoes and trash rain down on Israeli players in Albania-X
  • کھیل

البانیہ میں اسرائیلی کھلاڑیوں پر جوتوں اور کوڑا کرکٹ کی بارش

یہ بھی پڑہیے

Xi Jinping will arrive in Pyongyang after seven years, important meeting with Kim Jong-un expected
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شی جن پنگ سات سال بعد پیانگ یانگ پہنچیں گے، کم جونگ اُن سے اہم ملاقات متوقع

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Xi Jinping will arrive in Pyongyang after seven years, important meeting with Kim Jong-un expected
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شی جن پنگ سات سال بعد پیانگ یانگ پہنچیں گے، کم جونگ اُن سے اہم ملاقات متوقع

Prime Minister Shehbaz Sharif addresses US 250th Independence Day celebrations, declares Pak-US relations a special partnership
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا امریکا کی 250ویں یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب، پاک-امریکا تعلقات کو خصوصی شراکت داری قرار دے دیا

Israeli police plan to recruit religious and extremist officers for Al-Aqsa Mosque compound
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیلی پولیس کا مسجد اقصیٰ کے احاطے کے لیے مذہبی انتہا پسند اہلکار بھرتی کرنے کا منصوبہ

Islamabad Shuttle Service Scandal: Overcharging and Illegal Security Revealed
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد شٹل سروس اسکینڈل: اوورچارجنگ اور غیر قانونی سکیورٹی کا انکشاف

Germany suffers diplomatic setback at the UN, unable to get a seat on the Security Council
  • Top News
  • بین الاقوامی

اقوام متحدہ میں جرمنی کو سفارتی دھچکا، سلامتی کونسل کی نشست نہ مل سکی

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.