Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

بھارت نے زمبابوے کو بڑے مارجن سے شکست دیدی، سیمی فائنل کی امیدیں برقرار

India defeats Zimbabwe by a large margin, keeping semi-final hopes alive-ICC

India defeats Zimbabwe by a large margin, keeping semi-final hopes alive-ICC

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت نے سپر ایٹ مرحلے کے اہم مقابلے میں زمبابوے کو بھاری مارجن سے شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی کی امیدیںبرقرار رکھیں۔

چنئی میں کھیلے گئے گروپ ون کے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی بھارتی بیٹرز نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 256 رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا۔

ابھیشک شرما 55 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ ہاردیک پانڈیا نے ناقابلِ شکست 50 اور تلک ورما نے 44 رنز کی اننگز کھیلی ایشان کشن 38، کپتان سوریا کمار یادیو 33 اور سنجو سیمسن 24 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

زمبابوے کی جانب سے سکندر رضا، ماپوسا، موزاربانی اور اینگوارا نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

ہدف کے تعاقب میں زمبابوے کی ٹیم ابتدا ہی سے دباؤ کا شکار رہی اوپنر برائن بینیٹ نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ناقابلِ شکست 97 رنز اسکور کیے تاہم دیگر بیٹرز بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے سکندر رضا 31 اور مرومانی 20 رنز بنا سکے۔

بھارت کی جانب سے ارشدیپ سنگھ نے تین کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جبکہ شوم ڈوبے، اکشر پٹیل اور ورون چکرورتی نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

آل راؤنڈر ہاردیک پانڈیا کو عمدہ کارکردگی پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

اس کامیابی کے بعد بھارت کی سیمی فائنل میں رسائی کی امیدیں برقرار ہیں بھارت کا اگلا اور فیصلہ کن میچ ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوگا۔

 
 
Tags: اردو انٹرنیشنل بھارت بمقابلہ زمبابوے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کرکٹ

Post navigation

Previous: سرحد پار حملوں کا سخت جواب:آپریشن غضب لِلحق میں بڑا جوابی وار، فضائی و زمینی کارروائی میں متعدد ٹھکانے تباہ
Next: مشروط مذاکرات کی پیشکش: ٹی ٹی اے پی کا دو ٹوک مؤقف، بانی کی رہائی اولین شرط

Bangladesh chooses bouncy track for Pakistan series-Files
  • کھیل

پاکستان سیریز کیلئے بنگلا دیش نے باؤنسی ٹریک منتخب کر لیا

Peshawar Zalmi defeated Hyderabad by 4 wickets after a thrilling encounter.-PSL
  • کھیل

پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد حیدرآباد کو 4 وکٹ سے شکست دیدی

Pakistan Hockey Federation appoints selectors and coaches-PHF
  • کھیل

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سلیکٹر اور کوچ مقرر کر دیے

یہ بھی پڑہیے

European countries welcome Iran-US ceasefire, call for implementation in Lebanon as well
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

یورپی ممالک کا ایران-امریکا جنگ بندی کا خیرمقدم، لبنان میں بھی عملدرآمد کا مطالبہ

Important contact between Saudi Arabia and Iran after Gulf tensions
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی کشیدگی کے بعد سعودی عرب اور ایران میں اہم رابطہ

Pakistan, Saudi Arabia concerned over ceasefire violations in Lebanon
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان اور سعودی عرب کا لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار

Negotiations with Iran: Statements by American and Iranian leaders
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران اور امریکا کشیدگی: مذاکرات، دھمکیاں:امریکی اور ایرانی رہنماؤں کے بیانات

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

European countries welcome Iran-US ceasefire, call for implementation in Lebanon as well
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

یورپی ممالک کا ایران-امریکا جنگ بندی کا خیرمقدم، لبنان میں بھی عملدرآمد کا مطالبہ

Important contact between Saudi Arabia and Iran after Gulf tensions
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی کشیدگی کے بعد سعودی عرب اور ایران میں اہم رابطہ

Pakistan, Saudi Arabia concerned over ceasefire violations in Lebanon
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان اور سعودی عرب کا لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار

Negotiations with Iran: Statements by American and Iranian leaders
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران اور امریکا کشیدگی: مذاکرات، دھمکیاں:امریکی اور ایرانی رہنماؤں کے بیانات

Oil crisis intensifies, new inflation storm looms - IMF warns of global economy
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

تیل بحران شدت اختیار کر گیا، مہنگائی کا نیا طوفان—آئی ایم ایف کی عالمی معیشت پر وارننگ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.