Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد حیدرآباد کو 4 وکٹ سے شکست دیدی

Peshawar Zalmi defeated Hyderabad by 4 wickets after a thrilling encounter.-PSL

Peshawar Zalmi defeated Hyderabad by 4 wickets after a thrilling encounter.-PSL

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے 15ویں میچ میں پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد حیدرآباد کنگزمین کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے 146 رنز کا ہدف آخری گیند پر حاصل کیا افتخار احمد نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز اپنے نام کیا۔

افتخار احمد نے 4 وکٹیں حاصل کیں، 2 کیچز پکڑے اور 15 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا بیٹنگ میں بابر اعظم 46، کوشل مینڈس 27 اور بریسول 25 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، جبکہ صائم ایوب نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔

اس سے قبل حیدرآباد کنگزمین کی ٹیم 18.2 اوورز میں 145 رنز پر آؤٹ ہوگئی، کوشل پریرا 58 اور مارنس لبوشین 27 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹر رہے۔

پشاور زلمی کی جانب سے سفیان مقیم اور افتخار احمد نے 4،4 جبکہ عامر جمال نے ایک وکٹ حاصل کی۔

میچ سے قبل ٹاس کے موقع پر پی ایس ایل کے سی ای او سلمان نصیر نے دونوں ٹیموں کے کپتانوں کے ہمراہ علامتی طور پر امن کی فاختہ اڑا کر ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کو خراج تحسین پیش کیا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل بابر اعظم پاکستان سپر لیگ پاکستان کرکٹ کرکٹ

Post navigation

Previous: پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سلیکٹر اور کوچ مقرر کر دیے
Next: پاکستان سیریز کیلئے بنگلا دیش نے باؤنسی ٹریک منتخب کر لیا

PSL 11 profit increases from Rs 2 billion to Rs 7.54 billion-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل 11 کا منافع 2 ارب سے بڑھ کر 7.54 ارب روپے تک پہنچ گیا

Younis Khan expressed his willingness to work with PCB-PCB
  • کھیل

یونس خان نے پی سی بی کے ساتھ کام کرنے پر آمادگی ظاہر کردی

Pakistan's historic success after 64 years, winning the Diamond Jubilee Football Tournament-X
  • Top News
  • کھیل

64 سال بعد پاکستان کی تاریخی کامیابی، ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا

یہ بھی پڑہیے

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Taliban commander sentenced to 42 years in prison for kidnapping American journalist
  • Afghanistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکی صحافی کے اغوا کیس میں طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Taliban commander sentenced to 42 years in prison for kidnapping American journalist
  • Afghanistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکی صحافی کے اغوا کیس میں طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا

Missile attack near Oman coast, 3 Indian personnel missing, India summons US diplomat
  • Top News
  • امریکہ
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عمان کے ساحل کے قریب میزائل حملہ، 3 بھارتی اہلکار لاپتا ، بھارت نے امریکی سفارتکار طلب کر لیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.