Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

عدم اعتماد سے پہلے عمران خان کو سپورٹ نہیں تھی، ان کے اوپر سے ہاتھ کھینچ لیا گیا تھا،راجہ ریاض

508537-rajariazafp-1361082285

عدم اعتماد سے پہلے عمران خان کو سپورٹ نہیں تھی، ان کے اوپر سے ہاتھ کھینچ لیا گیا تھا،راجہ ریاض

سابق اپوزیشن لیڈر اور ن لیگ کے رہنما راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد سے دو ماہ پہلے ن لیگ سے ہمارے مذاکرات میں سب کچھ طے ہوا۔انہوں نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ عدم اعتماد سے پہلے جو طے ہوا اس پر ہم اور وہ قائم ہیں۔ہم نے طے کیا ہوا تھا کہ عمران خان کو وزیراعظم نہیں رہنے دینا۔پی ٹی آئی کا چئیرمین ہماری عزت نہیں کرتا تھا اور اس کا سیکرٹری ہمارا فون نہیں سنتا تھا۔

راجہ ریاض نے مزید کہا کہ اعظم خان اب وعدہ معاف گواہ بن گیا ہے وہ پہلے فرعون بنا ہوا تھا۔ عمران خان کی اتنی ہمت نہیں تھی کہ گھنٹی بجا کا اعظم خان کو میٹنگ میں بلا لے۔اعظم خان تو اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کو لفٹ نہیں کرواتا تھا۔

راجہ ریاض نے کہا کہ پتہ نہیں عمران خان کی کیا مجبوری تھی۔راجہ ریاض نے کہا کہ عدم اعتماد سے پہلے عمران خان کو سپورٹ نہیں تھی، ان کے اوپر سے ہاتھ کھینچ لیا گیا تھا۔ہمیں پتہ چلا کہ ایک جرنیل کے ذریعے ہمیں لاجز سے اٹھانے کی کوشش ہونا تھی اس لیے سندھ ہاؤس چلے گئے۔لیکن جب ہمیں نہیں اٹھایا گیا تو اس کا مطلب ہے ہاتھ کھینچ لیا گیا تھا.

ان کا کہنا تھا کہ جب ہمیں نہیں اٹھانے دیا گیا تو اس کا مطلب تھا کہ عدم اعتماد کامیاب ہو جائے گی۔ہم نے تو کشتیاں جلا دی تھیں اور عدم اعتماد میں ووٹ ڈال کر نااہل ہونے کو تیار تھے۔اس دن ایوان میں بھی موجود تھا لیکن شہباز شریف نے ہمیں ووٹ دینے سے منع کر دیا تھا۔شہباز شریف نے جس سے جو وعدہ کیا پورا کیا جس کے لیے میں ان کا مشکور ہوں۔سابق اپوزیشن لیڈر نے مزید کہا کہ ہمارے گروپ کے 8 لوگ ن لیگ کے علاوہ کہیں اور جانا چاہتے ہیں۔

Post navigation

Previous: عمران خان کا بشری بی بی سے عدت میں نکاح کرنے کا معاملہ،خاور مانیکا کا کاروائی کرنے کا فیصلہ
Next: جلد واپس آؤں گا‘ عمران ریاض خان کا اعلان

Hangor-class submarine joins fleet, significantly increasing Pakistan Navy's strength
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

ہنگور کلاس آبدوز بیڑے میں شامل، پاک بحریہ کی طاقت میں نمایاں اضافہ

Action in international waters, reaction against Israel is sharp, Turkey accuses Israel of ‘piracy’
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

بین الاقوامی پانیوں میں کارروائی، اسرائیل کے خلاف ردعمل تیز، ترکیہ کا اسرائیل پر ‘قزاقی’ کا الزام

New twist on Hormuz crisis, US diplomatic campaign, Iran's strong response
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ہرمز بحران پر نیا موڑ، امریکا کی سفارتی مہم، ایران کا سخت ردعمل

یہ بھی پڑہیے

2 Sri Lanka Under-19 cricketers arrested in alleged video scandal-AFP
  • کھیل

سری لنکا انڈر 19 کے 2 کرکٹرز مبینہ ویڈیو اسکینڈل میں گرفتار

Iran will play its World Cup matches in the United States, FIFA says-Getty Images
  • کھیل

ایران فٹبال ورلڈ کپ کے میچز امریکہ میں ہی کھیلے گا، فیفا

Australia's tour of Pakistan expected, ODI series likely to be held in Lahore-PCB
  • کھیل

آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان متوقع، ون ڈے سیریز لاہور میں ہونے کا امکان

Hangor-class submarine joins fleet, significantly increasing Pakistan Navy's strength
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

ہنگور کلاس آبدوز بیڑے میں شامل، پاک بحریہ کی طاقت میں نمایاں اضافہ

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Hangor-class submarine joins fleet, significantly increasing Pakistan Navy's strength
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

ہنگور کلاس آبدوز بیڑے میں شامل، پاک بحریہ کی طاقت میں نمایاں اضافہ

Action in international waters, reaction against Israel is sharp, Turkey accuses Israel of ‘piracy’
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

بین الاقوامی پانیوں میں کارروائی، اسرائیل کے خلاف ردعمل تیز، ترکیہ کا اسرائیل پر ‘قزاقی’ کا الزام

New twist on Hormuz crisis, US diplomatic campaign, Iran's strong response
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ہرمز بحران پر نیا موڑ، امریکا کی سفارتی مہم، ایران کا سخت ردعمل

Republicans win in Senate, giving Trump a free hand to take possible action against Cuba
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

سینیٹ میں ریپبلکنز کی جیت، ٹرمپ کو کیوبا پر ممکنہ کارروائی کی کھلی چھوٹ

Iran-US conflict intensifies, Trump rejects new peace proposal
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا تنازع شدت اختیار کر گیا، ٹرمپ نے نئی امن تجویز مسترد کر دی

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.