Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ کے اثرات: امریکا اور اسرائیل کی لڑائی کا بڑا دباؤ یو اے ای پر

Impact of Iran War The US-Israeli conflict is putting a lot of pressure on the UAE

Impact of Iran War The US-Israeli conflict is putting a lot of pressure on the UAE

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سی این این کی خبر کے مطابق امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جاری جنگ کے بعد خلیجی خطے میں کشیدگی بڑھ گئی ہے اور اس صورتحال کا سب سے زیادہ دباؤ متحدہ عرب امارات پر پڑ رہا ہے۔ اماراتی وزارت دفاع کے مطابق جنگ شروع ہونے کے بعد سے اب تک یو اے ای کی جانب 1700 سے زائد میزائل اور ڈرون فائر کیے جا چکے ہیں جن میں سے 90 فیصد سے زیادہ کو فضائی دفاعی نظام نے تباہ کر دیا۔

رپورٹس کے مطابق بعض میزائل گنجان آباد شہری علاقوں میں گرے جس کے نتیجے میں چار شہری ہلاک ہوئے جبکہ دبئی سمیت مختلف شہروں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ عالمی میڈیا میں دبئی کے قریب دھماکوں اور دھوئیں کی تصاویر بھی سامنے آئیں جس سے بین الاقوامی سطح پر توجہ حاصل ہوئی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ایران کی جانب سے اپنے عرب پڑوسیوں کو نشانہ بنانے کی شدت اس جنگ کا سب سے حیران کن پہلو ثابت ہوئی ہے۔ دوسری جانب ایران کی پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ اس کی تقریباً 60 فیصد فوجی طاقت خطے میں امریکی مفادات اور اڈوں کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کی جا رہی ہے جبکہ باقی حملے اسرائیل کی جانب کیے جا رہے ہیں۔

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے حالیہ حملوں میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کے دوران سخت پیغام دیتے ہوئے کہا کہ دشمن یو اے ای کی ظاہری نرمی کو کمزوری نہ سمجھے، کیونکہ ملک اپنی سلامتی کے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔

دوسری جانب ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے گزشتہ ہفتے کے آخر میں ہمسایہ ممالک کو نشانہ نہ بنانے کا عندیہ دیا تھا، تاہم اس کے بعد بھی خطے میں مزید حملوں کی اطلاعات سامنے آئیں جس سے کشیدگی برقرار ہے۔

Tags: اسرائیل امریکا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران ایرانی صدر مسعود پزشکیان صدر شیخ محمد بن زاید النہیان متحدہ عرب امارات

Post navigation

Previous: بابر اعظم کا ٹیم مینجمنٹ کی ہدایت پر کرکٹ سے مختصر آرام کا فیصلہ
Next: آبنائے ہرمز میں بڑی امریکی کارروائی: ایران کی 16 بارودی کشتیاں تباہ، ٹرمپ کی سخت وارننگ

Major attack in the Gulf, oil tanker worth millions of dollars engulfed in fire
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں بڑا حملہ، کروڑوں ڈالر مالیت کا آئل ٹینکر آگ کی لپیٹ میں

Israel passes controversial death penalty law for Palestinians, facing internal and external pressure
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل میں فلسطینیوں کے لیے سزائے موت کا متنازع قانون منظور، اسرائیل کو اندرونی و بیرونی دباؤ کا سامنا

Ishaq Dar's emergency visit to China, important consultations expected on Iran-US talks
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • چین

اسحاق ڈار کا چین کا ہنگامی دورہ، ایران-امریکا مذاکرات پر اہم مشاورت متوقع

یہ بھی پڑہیے

PCB issues stern warning to players for violating central contract-PCB
  • کھیل

پی سی بی کی سینٹرل کنٹریکٹ خلاف ورزی پر کھلاڑیوں کو سخت وارننگ

Major attack in the Gulf, oil tanker worth millions of dollars engulfed in fire
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں بڑا حملہ، کروڑوں ڈالر مالیت کا آئل ٹینکر آگ کی لپیٹ میں

Israel passes controversial death penalty law for Palestinians, facing internal and external pressure
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل میں فلسطینیوں کے لیے سزائے موت کا متنازع قانون منظور، اسرائیل کو اندرونی و بیرونی دباؤ کا سامنا

Lahore Qalandars fine Shaheen Afridi Rs 1 million-X
  • کھیل

لاہور قلندرز نے شاہین آفریدی پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Major attack in the Gulf, oil tanker worth millions of dollars engulfed in fire
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں بڑا حملہ، کروڑوں ڈالر مالیت کا آئل ٹینکر آگ کی لپیٹ میں

Israel passes controversial death penalty law for Palestinians, facing internal and external pressure
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل میں فلسطینیوں کے لیے سزائے موت کا متنازع قانون منظور، اسرائیل کو اندرونی و بیرونی دباؤ کا سامنا

Ishaq Dar's emergency visit to China, important consultations expected on Iran-US talks
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • چین

اسحاق ڈار کا چین کا ہنگامی دورہ، ایران-امریکا مذاکرات پر اہم مشاورت متوقع

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.