Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • بین الاقوامی

جنگ جاری رہی تو ایک سال میں اسرائیل تباہ ہو سکتا ہے، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ

01000000-c0a8-0242-04f7-08dc40a34ae3_cx0_cy6_cw0_w1080_h608_s

جنگ جاری رہی تو ایک سال میں اسرائیل تباہ ہو سکتا ہے، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کے ایک اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر حماس اور حزب اللہ کے ساتھ جنگ جاری رہی تو اسرائیل ایک سال میں تباہ ہو سکتا ہے۔

اس سے قبل اسرائیلی فوج کے ریٹائرڈ میجر جنرل یتزک برک نے خبردار کیا کہ اسرائیل پہلے ہی ایک خطرناک دوراہے پر کھڑا ہے، وزیردفاع نے غزہ جنگ کے دوران جتنے دعوے کئے تمام بے بنیاد تھے۔

دوسری جانب حزب اللہ نے اسرائیل کے خلاف جنگ کے نئے اور تیز مرحلے کا اعلان کر دیا ہے۔

لبنانی تنظیم کے مطابق زمینی حملہ شروع ہونے کے بعد اب تک 55 اسرائیلی فوجی ہلاک اور پانچ سو زخمی کر دیئے ہیں، اسرائیل نے جنوبی لبنان میں جمعرات کو اپنے پانچ فوجیوں کی ہلاکت اور متعدد کے زخمی ہونے کا اعتراف کر لیا۔

ادھر غزہ کے شمالی علاقے جبالیہ میں اقوام متحدہ کے اسکول میں قائم پناہ گزین کیمپ پر صہیونی حملے میں 28 فلسطینی شہید اور ایک سو ساٹھ زخمی ہو گئے۔

اسرائیلی طیاروں نے غزہ سٹی کےمغرب میں شتی کیمپ کو نشانہ بنایا جس سے کئی فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کو کم کرنے کے لیے امریکی وزیرخارجہ نے سعودی اور قطری ہم منصبوں سے رابطہ کیا اور مشرق وسطی میں جنگ بندی پر تبادلہ خیال کیا۔

Tags: اسرائیل اسرائیلی فوج تباہ جنگ حزب اللہ حماس

Post navigation

Previous: پنجاب حکومت کی جانب سے آج صوبے بھر کے سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
Next: ہندوستان نے ڈار اور جے شنکر کی کرکٹ تعلقات پر گفتگو کی خبروں کو مسترد کردیا

Without an independent Palestinian state, there is no question of relations with Israel, says Ishaq Dar
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اسحاق ڈار

Trump's decision on Iran deal delayed, differences remain over Strait of Hormuz and nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران معاہدے پر ٹرمپ کا فیصلہ مؤخر، آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر اختلافات برقرار

Israel accused of wartime sexual violence, major breakthrough for the UN
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل پر جنگی جنسی تشدد کے الزامات، اقوام متحدہ کی بڑی پیشرفت

یہ بھی پڑہیے

Two ships collide off the coast of Karachi, several containers fall into the sea, investigation begins
  • Top News
  • پاکستان

کراچی کے ساحلی علاقے میں دو بحری جہازوں کی ٹکر، متعدد کنٹینرز سمندر میں گر گئے ، تحقیقات کا آغاز

Government decides to convene budget meeting on June 5, IMF consultation ongoing
  • Top News
  • پاکستان

حکومت کا بجٹ اجلاس 5 جون کو بلانے کا فیصلہ، آئی ایم ایف مشاورت جاری

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.