Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

آئی سی سی، پی سی بی اور بی سی بی مذاکرات مکمل، اگلے 24 گھنٹے اہم

ICC, PCB and BCB talks complete, next 24 hours crucial-PCB

ICC, PCB and BCB talks complete, next 24 hours crucial-PCB

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے درمیان لاہور میں ہونے والے اہم مذاکرات اختتام پذیر ہو گئے ہیں، جن کے بعد آئندہ 24 گھنٹوں میں بڑے بریک تھرو کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق پانچ گھنٹے سے زائد جاری رہنے والے مذاکرات میں آئی سی سی نے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے مطالبات پر مثبت ردعمل دیا اور بنگلا دیش کے ساتھ ہونے والی زیادتی کے ازالے کے لیے ایک متفقہ فارمولہ تیار کیا گیا اس عمل میں پی سی بی نے ثالثی کا کردار ادا کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کے ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ حتمی منظوری کے لیے واپس روانہ ہو گئے ہیں جبکہ بی سی بی کے صدر اپنی حکومت کو بریف کرنے کے لیے روانہ ہو چکے ہیں باہمی اتفاق کے بعد آج آئی سی سی اور بی سی بی کے درمیان دوبارہ رابطہ متوقع ہے۔

ادھر آئی سی سی کی درخواست پر چیئرمین پی سی بی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ایک بار پھر رابطے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت وزیراعظم اور محسن نقوی کی ملاقات ایک سے دو روز میں متوقع ہے ذرائع کے مطابق آئی سی سی پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے انعقاد کی کوششیں بھی تیز کر چکی ہے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کرکٹ محسن نقوی

Post navigation

Previous: ٹی 20 ورلڈکپ: فہیم اشرف نے پاکستان کو نیدرلینڈز کیخلاف ہارا میچ جتوا دیا
Next: ٹی20 ورلڈ کپ: پاکستانی نژاد یو اے ای کرکٹر کو ٹیم منیجمنٹ نے بھارت سے دبئی بھیج دیا

Zakia Ahmed, an Afghan woman who moved to Australia, made history by climbing Mount Everest.-X
  • کھیل

آسٹریلیا منتقل ہونے والی افغان خاتون ذکیہ احمد نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے تاریخ رقم کردی

Pakistani mountaineer Salman Atiq has climbed Mount Everest.-X
  • کھیل

پاکستانی کوہ پیما سلمان عتیق نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی

Pakistan announces 16-member squad for ODI series against Australia-PCB
  • کھیل

آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان

یہ بھی پڑہیے

Saad Edhi, who was involved in a humanitarian mission, returns, Turkey arranges special flights
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

انسانی مشن میں شامل سعد ایدھی کی واپسی، ترکیہ کی خصوصی پروازوں کا انتظام

Intelligence operations intensified in KP, wanted terrorist Jan Mir alias Toor Saqib killed
  • Top News
  • پاکستان

کے پی میں انٹیلی جنس آپریشنز تیز، مطلوب دہشتگرد جان میر عرف طور ثاقب مارا گیا

Trump's new warning to Iran, action will be taken if it does not get the right response
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کی ایران کو نئی وارننگ، صحیح جواب نہ ملا تو کارروائی ہوگی

Zakia Ahmed, an Afghan woman who moved to Australia, made history by climbing Mount Everest.-X
  • کھیل

آسٹریلیا منتقل ہونے والی افغان خاتون ذکیہ احمد نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے تاریخ رقم کردی

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Saad Edhi, who was involved in a humanitarian mission, returns, Turkey arranges special flights
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

انسانی مشن میں شامل سعد ایدھی کی واپسی، ترکیہ کی خصوصی پروازوں کا انتظام

Intelligence operations intensified in KP, wanted terrorist Jan Mir alias Toor Saqib killed
  • Top News
  • پاکستان

کے پی میں انٹیلی جنس آپریشنز تیز، مطلوب دہشتگرد جان میر عرف طور ثاقب مارا گیا

Trump's new warning to Iran, action will be taken if it does not get the right response
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کی ایران کو نئی وارننگ، صحیح جواب نہ ملا تو کارروائی ہوگی

Modi's visit to Netherlands Questions on press freedom and minorities spark diplomatic debate
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی

نیدرلینڈز میں مودی دورہ: پریس فریڈم اور اقلیتوں پر سوالات نے سفارتی بحث چھیڑ دی

Important developments in Beijing China and Russia sign several agreements hd images
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں اہم پیش رفت: چین اور روس کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.