Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

میں صرف عوام کی جانب دیکھ رہا ہوں،لاڈلہ بنو ں گا تو صرف عوام کا لاڈلہ بنوں گا،بلاول بھٹو

i-am-looking-towards-people-bilawal-bhutto

i-am-looking-towards-people-bilawal-bhutto

میں صرف عوام کی جانب دیکھ رہا ہوں،لاڈلہ بنو ں گا تو صرف عوام کا لاڈلہ بنوں گا،بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایبٹ آباد میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ انتخابات میں کامیاب ہوکر عوامی حکومت بنائیں گے اور یہ حکومت قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے منشور اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے نظریئے کے مطابق چلے گی، کیونکہ آج کے مسائل کا حل پاکستان پیپلز پارٹی کے منشور میں ہے۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ میرا پاکستان کے عوام سے وعدہ ہے اگر آپ مجھے موقع دیں گے تو میں کبھی بھی آپ کو مایوس نہیں کرونگا، ہماری گواہی ہماری تاریخ ہے کیونکہ پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت عوام کی خدمت کرتی ہے اور انشاء ﷲ ہماری پوری توجہ نوجوانوں کو روزگار دینے، غریب عوام کا خیال رکھنے، غربت اور مہنگائی کا مقابلہ کرنے پر مرکوز ہوگی۔

چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ میں صرف پاکستان کے عوام کی جانب دیکھ رہا ہوں، لاڈلہ بننا ہے تو صرف عوام کا لاڈلہ بننا ہے۔ صرف اور صرف عوام کے پاس یہ حق ہے کہ وہ فیصلہ کریں کہ ان کا وزیراعظم کون ہوگا باقی کسی اور کے پاس یہ حق نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ انتخابات کیلئے تیار ہوتی ہے اور ہم عوام پر اعتماد کرتے ہیں اور میری باقی جماعتوں سے بھی درخواست ہے کہ آپ بھی عوام پر اعتماد کرکے پاکستان کا مستقبل اور انتخابات عوام پر چھوڑیں۔

بلاول بھٹو ن نے کہا کہ جو کھیل اس ملک اور جمہوریت کے ساتھ 70 سالوں سے چلتا آرہا ہے ہمیں اب اس کھیل کو ختم کرنا پڑے گا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان پاکستان پیپلز پارٹی

Post navigation

Previous: احسن رمضان ورلڈ ریڈ سنوکر کے فائنل میں ہار گئے
Next: پاکستانی نژاد عدیل منگی امریکہ کے پہلے مسلمان وفاقی جج نامزد

Government decides to convene budget meeting on June 5, IMF consultation ongoing
  • Top News
  • پاکستان

حکومت کا بجٹ اجلاس 5 جون کو بلانے کا فیصلہ، آئی ایم ایف مشاورت جاری

Israel accused of wartime sexual violence, major breakthrough for the UN
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل پر جنگی جنسی تشدد کے الزامات، اقوام متحدہ کی بڑی پیشرفت

Iran strongly reacts to US threats against Oman, calls the move illegal
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کا عمان کے خلاف امریکی دھمکیوں پر شدید ردعمل، اقدام کو غیر قانونی قرار

یہ بھی پڑہیے

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Government decides to convene budget meeting on June 5, IMF consultation ongoing
  • Top News
  • پاکستان

حکومت کا بجٹ اجلاس 5 جون کو بلانے کا فیصلہ، آئی ایم ایف مشاورت جاری

Israel accused of wartime sexual violence, major breakthrough for the UN
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل پر جنگی جنسی تشدد کے الزامات، اقوام متحدہ کی بڑی پیشرفت

Iran strongly reacts to US threats against Oman, calls the move illegal
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کا عمان کے خلاف امریکی دھمکیوں پر شدید ردعمل، اقدام کو غیر قانونی قرار

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.