Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

بنگلا دیش کے ہاتھوں تاریخی شکست، شان مسعودکا مستعفی ہونے کا فیصلہ

Historic defeat at the hands of Bangladesh, Shan Masood likely to resign, sources say-PCB

Historic defeat at the hands of Bangladesh, Shan Masood likely to resign, sources say-PCB

بنگلا دیش کے ہاتھوں مسلسل دونوں ٹیسٹ میچز میں تاریخی شکست کے بعد پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود شدید دباؤ کا شکار ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق شان مسعود نے قیادت چھوڑنے کے بارے میں ساتھی کھلاڑیوں کو آگاہ کردیاہے،وہ لاہور واپس جا کر پی سی بی حکام کو استعفیٰ دیں گے۔

شان مسعود کی قیادت میں پاکستان ٹیم کی کارکردگی مسلسل تنقید کی زد میں ہے دسمبر 2023 میں ٹیسٹ کپتانی سنبھالنے کے بعد پاکستان نے ان کی قیادت میں 16 ٹیسٹ میچز کھیلے، جن میں صرف 4 میں کامیابی حاصل ہوئی جبکہ 12 میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

بنگلا دیش کے خلاف سیریز میں پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میں 104 رنز جبکہ دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں 78 رنز سے شکست ہوئی دوسرے میچ میں قومی ٹیم 437 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 358 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے شان مسعود نے اعتراف کیا کہ ٹیم نے کئی اہم غلطیاں کیں جن کا نقصان اٹھانا پڑا دوسری جانب شائقین اور سابق کرکٹرز کی جانب سے بھی ٹیم مینجمنٹ اور کپتانی پر سخت سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان کرکٹ شان مسعود کرکٹ

Post navigation

Previous: غزہ فلوٹیلا کے 430 کارکن اسرائیل منتقل، متعدد ممالک کی مذمت
Next: سابق پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر برطانوی شہری بن گئے

FIFA Rankings: Argentina becomes world' number one team again, Pakistan also improves-Getty Images
  • کھیل

فیفا رینکنگ: ارجنٹینا دوبارہ دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی، پاکستان کی بھی ترقی

FIFA World Cup 2026 begins with a triumphant start, with hosts Mexico defeating South Africa 0-2-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فاتحانہ آغاز، میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0-2 سے شکست دیدی

Bangladesh wins first ODI series against Australia after 21 years of wait-BCB
  • کھیل

21 سالہ انتظار ختم، بنگلہ دیش نے پہلی بار آسٹریلیا سے ون ڈے سیریز جیت لی

یہ بھی پڑہیے

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

FIFA Rankings: Argentina becomes world' number one team again, Pakistan also improves-Getty Images
  • کھیل

فیفا رینکنگ: ارجنٹینا دوبارہ دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی، پاکستان کی بھی ترقی

FIFA World Cup 2026 begins with a triumphant start, with hosts Mexico defeating South Africa 0-2-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فاتحانہ آغاز، میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0-2 سے شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.