Monday, February 17, 2025
Homeکھیلایشین انڈر18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کا شاندار آغاز

ایشین انڈر18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کا شاندار آغاز

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق بحرین میں ایشین انڈر18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں کوریا کو شکست دے کر ٹورنامنٹ میں شاندار آغاز کیا.

پاکستان اور کوریا کے درمیان ہونے والے سنسنی خیز میچ میں پاکستان کے نوجوان پلیئرز نے 2-3 سے کامیابی حاصل کی۔

میچ کے دوران ایک موقع پر پاکستان کو 1-2 کی برتری حاصل تھی لیکن کوریا نے مقابلہ برابر کردیا پھر پاکستان نے فیصلہ کن فریم میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرکے کامیابی حاصل کی۔

پاکستان کی جیت میں جنید، ابوبکر اور یحییٰ نے اہم کردار ادا کیا، جیت کا اسکور 25-22، 23-25، 17-25، 25-20، اور 13-15 رہا۔

ایونٹ میں پاکستان ٹیم پیر کو روایتی حریف بھارت کیخلاف اپنا دوسرا میچ کھیلے گی، یاد رہے 2023 میں ہونیوالے ایونٹ میں بھارت تیسری پوزیشن پر رہا تھا۔

پاکستان ٹیم انڈیا کے خلاف بھی اپنی جیت کا مومینٹم برقرار رکھنے کیلئے پر عزم ہے۔

Latest articles

پریمیئر لیگ ، ٹوٹنہم کی مانچسٹر یونائیٹڈ کو 1-0 سے شکست

ٹوٹنہم ہاٹسپر نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 1-0 سے شکست دے کر پریمیئر لیگ میں...

عراق کے پانچ بینکوں پر امریکی ڈالر میں لین دین پر پابندی عائد کردی گئی

عراق کے مرکزی بینک نے مزید پانچ مقامی بینکوں پر امریکی ڈالر میں لین...

پابندیاں ختم، امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو تباہ کن اسلحے کی کھیپ موصول

امریکہ نے اسرائیل کو بھاری ہتھیاروں کی ایک اور کھیپ فراہم کر دی ہے،...

ایران کے جوہری عزائم اور مشرق وسطیٰ میں اثر و رسوخ ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں، نیتن یاہو

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے امریکی سیکریٹری خارجہ...

More like this