Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

جنرل (ر)باجوہ سائفر کیس میں بطور گواہ پیش ہونے کیلئے تیار

Copy of white (1)

جنرل( ر) باجوہ سائفر کیس میں بطور گواہ پیش ہونے کیلئے تیار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کی جانب سے سائفر کیس میں بطور گواہ پیش ہونے پر آمادگی ظاہر کرنے کا دعویٰ سامنے آگیا۔ صحافی انصار عباسی نے رپورٹ کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل ریٹارڈ قمر جاوید باجوہ کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کو سرپرائز مل سکتا ہے کیوں کہ جنرل (ر) باجوہ نے سائفر کیس میں بطور گوہ پیش ہونے کی حامی بھرلی ہے۔

رپورٹ سے معلوم ہوا ہے کہ سابق آرمی چیف سے بات چیت کرنے والے ایک ذریعے کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سابق آرمی چیف شاید تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو مایوس نہ کریں کیوں کہ جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ سائفر کیس میں بطور گواہ پیش ہونے کیلئے تیار ہیں، تاہم انہیں اس کے لیے پہلے فوجی حکام سے اجازت کی ضرورت پیش آ سکتی ہے۔

خیال رہے کہ طویل عرصہ بعد صحافیوں سے اپنی پہلی غیر رسمی گفتگو میں سربراہ پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا تھا کہ سابق آرمی چیف جنرل باجوہ نے ڈونلڈ لو کے کہنے پر سب کیا، جنرل ریٹائرڈ باجوہ کو عدالت بلاؤں گا، سائفر کیس میں قمر جاوید باجوہ اور امریکی سفارتخانے کے آفیشلز کو گواہ بناؤں گا کیوں کہ قمر جاوید باجوہ نے سب کچھ ڈونلڈ لو کے کہنے پر کیا۔

Post navigation

Previous: تحریک انصاف کا ملک بھر میں جلسے کرنے کا اعلان
Next: پنجاب پولیس نے ایک دن میں شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس فراہمی کا ریکارڈ قائم کر دیا

Modi's visit to Netherlands Questions on press freedom and minorities spark diplomatic debate
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی

نیدرلینڈز میں مودی دورہ: پریس فریڈم اور اقلیتوں پر سوالات نے سفارتی بحث چھیڑ دی

Important developments in Beijing China and Russia sign several agreements hd images
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں اہم پیش رفت: چین اور روس کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط

Progress in Iran-US relations, Tehran begins considering US proposals
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا رابطوں میں پیش رفت، تہران نے امریکی تجاویز پر غور شروع کر دیا

یہ بھی پڑہیے

A few days left in the Football World Cup, the Iranian team has not yet been able to get visas-IFF
  • کھیل

فٹ بال ورلڈ کپ میں چند دن باقی، ایرانی ٹیم کو تاحال ویزے نہ مل سکے

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Modi's visit to Netherlands Questions on press freedom and minorities spark diplomatic debate
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی

نیدرلینڈز میں مودی دورہ: پریس فریڈم اور اقلیتوں پر سوالات نے سفارتی بحث چھیڑ دی

Important developments in Beijing China and Russia sign several agreements hd images
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں اہم پیش رفت: چین اور روس کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط

Progress in Iran-US relations, Tehran begins considering US proposals
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا رابطوں میں پیش رفت، تہران نے امریکی تجاویز پر غور شروع کر دیا

430 Gaza flotilla workers transferred to Israel, condemned by several countries
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

غزہ فلوٹیلا کے 430 کارکن اسرائیل منتقل، متعدد ممالک کی مذمت

Major progress in US-Iran conflict, oil tanker movement restored
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

امریکا ایران تنازع میں بڑی پیش رفت، تیل بردار جہازوں کی نقل و حرکت بحال

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.