Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

سابق کپتان تمیم اقبال بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر مقرر

Former captain Tamim Iqbal appointed as new president of Bangladesh Cricket Board-BCB

Former captain Tamim Iqbal appointed as new president of Bangladesh Cricket Board-BCB

بنگلا دیشی حکومت نے سابق کپتان تمیم اقبال کو بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کا نیا صدر مقرر کر دیا ہے یہ فیصلہ منگل کے روز اس وقت سامنے آیا جب حکومت نے امین الاسلام کی سربراہی میں کام کرنے والے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو تحلیل کر دیا۔

ذرائع کے مطابق یہ اقدام 5 رکنی تحقیقاتی کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں اٹھایا گیا، جس نے گزشتہ سال اکتوبر میں ہونے والے بی سی بی انتخابات میں بے ضابطگیوں کے الزامات کی تحقیقات کی تھیں کمیٹی نے اپنی رپورٹ وزارتِ کھیل کو پیش کی، جس کے بعد نئی تقرری عمل میں لائی گئی۔

37 سالہ تمیم اقبال بی سی بی کی تاریخ کے کم عمر ترین صدر بن گئے ہیں وہ ایک 11 رکنی ایڈہاک کمیٹی کی قیادت کریں گے، جس میں سابق کپتان منہاج الاسلام عابدین اور سابق کرکٹر و مبصر اتھر علی خان بھی شامل ہیں۔

Tags: اردو انٹرنیشنل بنگلہ دیش کرکٹ تمیم اقبال کرکٹ

Post navigation

Previous: کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر پر شراب پی کر گاڑی چلانے کا الزام
Next: پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سلیکٹر اور کوچ مقرر کر دیے

Zakia Ahmed, an Afghan woman who moved to Australia, made history by climbing Mount Everest.-X
  • کھیل

آسٹریلیا منتقل ہونے والی افغان خاتون ذکیہ احمد نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے تاریخ رقم کردی

Pakistani mountaineer Salman Atiq has climbed Mount Everest.-X
  • کھیل

پاکستانی کوہ پیما سلمان عتیق نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی

Pakistan announces 16-member squad for ODI series against Australia-PCB
  • کھیل

آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان

یہ بھی پڑہیے

Saad Edhi, who was involved in a humanitarian mission, returns, Turkey arranges special flights
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

انسانی مشن میں شامل سعد ایدھی کی واپسی، ترکیہ کی خصوصی پروازوں کا انتظام

Intelligence operations intensified in KP, wanted terrorist Jan Mir alias Toor Saqib killed
  • Top News
  • پاکستان

کے پی میں انٹیلی جنس آپریشنز تیز، مطلوب دہشتگرد جان میر عرف طور ثاقب مارا گیا

Trump's new warning to Iran, action will be taken if it does not get the right response
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کی ایران کو نئی وارننگ، صحیح جواب نہ ملا تو کارروائی ہوگی

Zakia Ahmed, an Afghan woman who moved to Australia, made history by climbing Mount Everest.-X
  • کھیل

آسٹریلیا منتقل ہونے والی افغان خاتون ذکیہ احمد نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے تاریخ رقم کردی

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Saad Edhi, who was involved in a humanitarian mission, returns, Turkey arranges special flights
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

انسانی مشن میں شامل سعد ایدھی کی واپسی، ترکیہ کی خصوصی پروازوں کا انتظام

Intelligence operations intensified in KP, wanted terrorist Jan Mir alias Toor Saqib killed
  • Top News
  • پاکستان

کے پی میں انٹیلی جنس آپریشنز تیز، مطلوب دہشتگرد جان میر عرف طور ثاقب مارا گیا

Trump's new warning to Iran, action will be taken if it does not get the right response
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کی ایران کو نئی وارننگ، صحیح جواب نہ ملا تو کارروائی ہوگی

Modi's visit to Netherlands Questions on press freedom and minorities spark diplomatic debate
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی

نیدرلینڈز میں مودی دورہ: پریس فریڈم اور اقلیتوں پر سوالات نے سفارتی بحث چھیڑ دی

Important developments in Beijing China and Russia sign several agreements hd images
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں اہم پیش رفت: چین اور روس کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.