Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

ملکی تاریخ میں پہلی بار لاہور میں مصنوعی بارش برسائی گئی

Copy of white (55)

ملکی تاریخ میں پہلی بار لاہور میں مصنوعی بارش برسائی گئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے آج ایک اہم پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے بتایا کہ لاہور کے 10 سے 15 کلو میٹر کے قطر میں یہ پلان کیا گیا اور 10 علاقوں میں ہلکی پھلکی بارش ہوئی.

نگران وزیراعلیٰ نے بتایا کہ کلاوڈ سیڈنگ کا پہلا مشن کچھ دیر پہلے کیا گیا، شاہدرہ اور مریدکے کی طرف بادل برسائے گئے، لاہور کے اکثر مقامات پر بارش ہوگئی ہے، مصنوعی بارش کے دوران 48 فلیئرز فائر کیے گئے۔

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ مصنوعی بارش میں یو اے ای نے سپورٹ کیا، مصنوعی بارش کیلئے ہم نے کوئی خصوصی خرچہ نہیں کیا، اس میں صرف پانی کا خرچ ہوا، اسموگ کے خاتمے کیلئے اگرخرچہ کرنا بھی پڑتا تو میں دریغ نہ کرتا جب کہ مصنوعی بارش کا صحت پر کوئی نقصان نہیں ہے، اگر نقصان ہوتا تو دبئی اور امریکا جیسے ممالک یہ نہیں کرتے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مصنوعی بارش کا تجربہ ہمارے لیے بہت ضروری تھا اور اس کے نتائج رات تک سامنے آئیں گے، آج مصنوعی بارش لاہور میں ہوئی ہے، یہ تجربہ نیا ہے، ایک مرتبہ پتا چل جائے تو اس تجربے کو دیکھیں گے اس کے بعد اگلا فیصلہ کریں گے، ابھی اس کے اثرات پر نظر رکھے ہوئے ہیں، شہر میں اسموگ ٹاورز بھی جلد انسٹال ہوجائیں گے۔

نگران وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ مصنوعی بارش کے لیے یو اے ای حکومت کے دو جہازوں نے کام کیا اور ہم نے خاموشی سے بارش کی، نہیں چاہتے تھے کوئی بدمزگی ہو، مصنوعی بارش کے لیے دوسری فلائٹ کچھ دیربعد ہوگی، وفاقی حکومت مصنوعی بارش کے منصوبے پر کام کررہی ہے، وزیراعظم پاکستان نے بہت اہم کردار ادا کیا اور مصنوعی بارش پر مبارکباد دی۔

Post navigation

Previous: پرتھ ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلیا کی پاکستان پر 300 رنز کی برتری
Next: کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح 86 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

یہ بھی پڑہیے

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.