Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

ملکی ترقی کے لیے سکولوں میں داخلے کی شرح کو بڑھانا ہوگا،نگران وزیراعظم

350078_3815146_updates

ملکی ترقی کے لیے سکولوں میں داخلے کی شرح کو بڑھانا ہوگا،نگران وزیراعظم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ فعال جمہوریت ہی ملک میں معاشی استحکام لاتی ہے جب کہ اس وقت پاکستان میں معاشی ترقی کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔

نگران وزیر اعظم نے امید ظاہر کی کہ آئندہ 10 برس میں چین سمیت دیگر ممالک کے ساتھ 36 ٹریلین ڈالر کی تجارت متوقع ہے۔

کوئٹہ میں بلوچستان کی مختلف یونیورسٹیز کے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم انوارالحق نے کہا کہ پاکستان کا مستقبل روشن ہے کیوں کہ ملک کی آبادی کا 65 فیصد حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے اور نوجوان ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں۔

نگران وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اس وقت ملک میں معاشی ترقی کے بے پناہ مواقع موجود ہیں لیکن ٹیکس جمع کرنا اور اس کا مؤثر انداز میں استعمال ضروری ہے۔

انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ ملکی ترقی کے لیے ہمیں اسکولوں کی داخلے کی شرح کو بڑھانا ہوگا، ہم سب کو ذمہ دار شہری کا کردار ادا کرتے رہنا چاہیے۔

انہوں نے بلوچستان کے طلبہ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں صوبے کے طلبا سے بات کرکے بےحدخوشی ہو رہی ہے کیوں کہ نوجوان ملکی ترقی کی راہیں متعین کریں گے۔

ایک سوال کے جواب میں نگران وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ حکومت میڈیا کے اظہار رائی کی آزادی کی مخالف نہیں لیکن ہر چیز کا طریقہ کار ہوتا ہے، ہر بات کے اصول ہوتے ہیں اور حکومت نے میڈیا کی اظہار رائے کی آزادی کے قوانین بنا رکھے ہیں اور ہم سب نے قوانین کے تحت نظام کو چلانا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت جب بھی سمجھتی ہے کہ میڈیا میں اظہار رائے کی آزادی کے حوالے سے قوانین کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے تو وہ ایکشن لیاجاتا ہے۔

Post navigation

Previous: تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے پیپلزپارٹی میں شامل
Next: کیا مدارس کے بچے آرٹسٹ بن سکتے ہیں؟ پی. این. سی. اے کی ایک کاوش

Pakistan's historic success after 64 years, winning the Diamond Jubilee Football Tournament-X
  • Top News
  • کھیل

64 سال بعد پاکستان کی تاریخی کامیابی، ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

یہ بھی پڑہیے

PSL 11 profit increases from Rs 2 billion to Rs 7.54 billion-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل 11 کا منافع 2 ارب سے بڑھ کر 7.54 ارب روپے تک پہنچ گیا

Younis Khan expressed his willingness to work with PCB-PCB
  • کھیل

یونس خان نے پی سی بی کے ساتھ کام کرنے پر آمادگی ظاہر کردی

Pakistan's historic success after 64 years, winning the Diamond Jubilee Football Tournament-X
  • Top News
  • کھیل

64 سال بعد پاکستان کی تاریخی کامیابی، ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Pakistan's historic success after 64 years, winning the Diamond Jubilee Football Tournament-X
  • Top News
  • کھیل

64 سال بعد پاکستان کی تاریخی کامیابی، ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.