Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پہلا ون ڈے: پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد سری لنکا کو 6 رنز سے ہرا دیا

1 minute read
First ODI: Pakistan beat Sri Lanka by 6 runs after an exciting contest-PCB

First ODI: Pakistan beat Sri Lanka by 6 runs after an exciting contest-PCB

راولپنڈی: پاکستان نے تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے مقابلے میں دلچسپ معرکے کے بعد سری لنکا کو 6 رنز سے شکست دے کر 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔

ہدف 299 رنز  کے تعاقب میں سری لنکا کی ٹیم 50 اوورز میں 9 وکٹوں پر 293 رنز بنا سکی۔

ونندو ہسارانگا نے 59، سماراوکرما نے 39 اور کامل مشرا نے 38 رنز کی مزاحمتی اننگز کھیلیں، تاہم پاکستانی بولرز نے فیصلہ کن لمحات میں میچ اپنے نام کر لیا۔

گرین شرٹس کی جانب سے حارث رؤف نے 4، نسیم شاہ اور فہیم اشرف نے 2،2 جبکہ محمد نواز نے ایک وکٹ حاصل کی۔

اس سے قبل پاکستان نے سلمان علی آغا کی شاندار ناقابلِ شکست سنچری کی بدولت مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 299 رنز اسکور کیے۔

سلمان علی آغا 87 گیندوں پر 105 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے اور پلیئر آف دی میچ قرار پائے حسین طلعت نے 62، فخر زمان نے 32 اور بابر اعظم نے 29 رنز بنائے۔

سری لنکا کی جانب سے ونندو ہسارانگا نے 54 رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کیں۔

سیریز کا دوسرا ون ڈے 13 نومبر اور تیسرا 15 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان بمقابلہ سری لنکا پاکستان کرکٹ سلمان علی آغا کرکٹ

Post navigation

Previous: اسلام آباد حملے کے بعد کابل سے کامیاب مذاکرات کی امیدیں ختم ہو گئی ہیں،خواجہ آصف
Next: آسٹریلیا اور انڈونیشیا نئے سیکیورٹی معاہدے پر متفق،فوجی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کی شقیں شامل

https://urduintl.com/cristiano-ronaldo-sets-a-unique-record-in-football-history-Getty Images
  • کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے فٹ بال تاریخ کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا

Former Pakistan captain Azhar Ali appointed consultant for Scotland cricket team-X
  • کھیل

پاکستان کے سابق کپتان اظہر علی اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کے کنسلٹنٹ مقرر

PCB Chairman Mohsin Naqvi arrives in Dhaka-X
  • کھیل

چیئر مین پی سی بی محسن نقوی ڈھاکہ پہنچ گئے

یہ بھی پڑہیے

Show of force in Gulf waters, Iran seizes tanker, US counterclaims
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی پانیوں میں طاقت کا مظاہرہ، ایران کا ٹینکر پر قبضہ، امریکا کا جوابی دعویٰ

After the Iran war, the crisis of trust between the United States and its allies began to deepen.
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ کے بعد امریکا اور اتحادیوں میں اعتماد کا بحران گہرا ہونے لگا

IMF approves $1.2 billion for Pakistan, imposes new conditions
  • Top News
  • پاکستان

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر منظور کرلیے، نئی شرائط بھی عائد

https://urduintl.com/cristiano-ronaldo-sets-a-unique-record-in-football-history-Getty Images
  • کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے فٹ بال تاریخ کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Show of force in Gulf waters, Iran seizes tanker, US counterclaims
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی پانیوں میں طاقت کا مظاہرہ، ایران کا ٹینکر پر قبضہ، امریکا کا جوابی دعویٰ

After the Iran war, the crisis of trust between the United States and its allies began to deepen.
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ کے بعد امریکا اور اتحادیوں میں اعتماد کا بحران گہرا ہونے لگا

IMF approves $1.2 billion for Pakistan, imposes new conditions
  • Top News
  • پاکستان

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر منظور کرلیے، نئی شرائط بھی عائد

Tensions rise again in the Strait of Hormuz, Trump makes a big statement after the attack on American warships
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز میں پھر کشیدگی، امریکی جنگی جہازوں پر حملے کے بعد ٹرمپ کا بڑا بیان

Votes divided in the name of religion in India, BJP and Congress face off
  • Top News
  • بلاگ
  • بین الاقوامی

بھارت میں ووٹ مذہب کے نام پر تقسیم، بی جے پی اور کانگریس آمنے سامنے

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.