Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

فخر زمان نے پاکستان ٹیم میں اپنا مثالی بیٹنگ پارٹنر کا نام دے دیا

Fakhar Zaman named his ideal batting partner in the Pakistan team

Fakhar Zaman named his ideal batting partner in the Pakistan team

اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے بلے باز فخر زمان نے قومی ٹیم کے لیے کھیلتے ہوئے تمام فارمیٹس میں اپنے پسندیدہ بیٹنگ پارٹنر کا نام دیا ہے۔

فخر نے ایک مقامی اسپورٹس پلیٹ فارم سے بات کرتے ہوئے سفید گیند کے کپتان بابر اعظم کو بلے بازی کے لیے اپنی ترجیح قرار دیاانہوں نے بابر کی اسٹرائیک کو آسانی سے گھمانے اور میچوں کے دوران دباؤ کو کم کرنے کی صلاحیت کو سراہا۔

فخر نے کہا کہ میں نے ٹیسٹ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کھیلے ہیں اور میں نے تقریباً 11 یا 12 پارٹنرز کے ساتھ بیٹنگ بھی کی ہے ہر فارمیٹ میں تجربہ مختلف رہا ہے لیکن سچ پوچھیں تو مجھے بابر اعظم کے ساتھ بیٹنگ کرنے میں سب سے زیادہ مزہ آتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بابر ،ڈاٹ گیندوں کو کم سے کم کرتا ہے اس لیے مجھ پر دباؤ کم ہے اگرچہ میں جارحانہ انداز میں کھیلتا ہوں لیکن میرا کام نان اسٹرائیکر کے لیے کھیل کو آسان بنانا ہے جب بھی میں بابر، کے ساتھ کھیلتا ہوں، مجھے لگتا ہے کہ وہ میرے لیے آسانیاں پیدا کرتا ہے ٹھیک ہے کیونکہ یہ ضروری نہیں ہے کہ ہر بار باؤنڈری لگا کر رنز بنائے.

جس طرح سے وہ اسٹرائیک کو روٹیٹ کرتا ہے یا باؤنڈریز کے لیے ڈھیلی گیندوں کا فائدہ اٹھاتا ہے اس سے مجھے خوشی ملتی ہے اور اس کے ساتھ کھیلنا ایک خوشگوار تجربہ ہوتا ہے ۔

واضح رہے کہ فخر نیوزی لینڈ کے خلاف 18 اپریل سے شروع ہونے والی پانچ میچوں کی سیریز کے لیے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل بابر اعظم پاکستان کرکٹ فخر زمان

Post navigation

Previous: امام الحق کا بابر اعظم کی کپتانی کا سرفراز احمد سے موازنہ
Next: پی سی بی نےپاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز ، میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا

FIFA World Cup: Iran and New Zealand draw 2-2 in thrilling clash-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: ایران اور نیوزی لینڈ کا سنسنی خیز مقابلہ 2-2 گول سے برابر

FIFA World Cup: Cape Verde, a team considered weak, surprised Spain-Getty Images
  • کھیل

فیفاورلڈ کپ : کمزور سمجھی جانے والی ٹیم کیپ ورڈی نے اسپین کو حیران کر دیا

PCB announces new central contract track system-PCB
  • کھیل

پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ کے نئے ٹریک سسٹم کا اعلان کر دیا

یہ بھی پڑہیے

FIFA World Cup: Iran and New Zealand draw 2-2 in thrilling clash-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: ایران اور نیوزی لینڈ کا سنسنی خیز مقابلہ 2-2 گول سے برابر

FIFA World Cup: Cape Verde, a team considered weak, surprised Spain-Getty Images
  • کھیل

فیفاورلڈ کپ : کمزور سمجھی جانے والی ٹیم کیپ ورڈی نے اسپین کو حیران کر دیا

PCB announces new central contract track system-PCB
  • کھیل

پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ کے نئے ٹریک سسٹم کا اعلان کر دیا

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

US-Iran peace agreement signing ceremony to be held in Geneva, hosted by Pakistan Shahbaz Sharif
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب جنیوا میں ہوگی، میزبانی پاکستان کرے گا: شہباز شریف

US and Iran agree on initial ceasefire agreement, signing expected on Friday
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا اور ایران جنگ بندی کے ابتدائی معاہدے پر متفق، دستخط جمعے کو متوقع

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.