انگلش پریمیئر لیگ۔ چیلسی کی ٹوٹینہام کو 4-1 سے شکست ، افراتفری کا کھیل ٹوٹینہام کو غیر متوقع مسائل کا سامنا

0
62

ٹوٹینہام کے شائقین جنہوں نے سیزن کے اپنے شاندار آغاز کو سچ سمجھ لیا تھا، ان کے بدترین خواب حقیقت میں تبدیل تب ہوے جب چیلسی نے ٹوٹینہام کو 4-1 کی شکست دی۔

یہ پہلا موقع تھا جب ٹوٹینہام کے لیے اس سیزن میں چیزیں واقعی سنگین طور پر غلط ہو گئی۔ پریمیئر لیگ گیمز کے اس میچ میں کئی غلطیاں دہرائی گئی۔

 خراب نظم و ضبط، ریڈ کارڈز، اہم کھلاڑیوں کی چوٹیں اور نو کھلاڈیوں کے ساتھ ایک تکلیف دہ نقصان ٹوٹینہام کے کوچ پوسٹیکوگلو کے پاؤں میں ملبے کی طرح ڈھیر ہو گئی۔

اس کے بعد Tottenham Spurs کا Wolverhampton Wanderers کا دورہ ہونے والا ہے، جس کے بعد Aston Villa کے خلاف ہوم گیم ہوگا جو اتحاد اسٹیڈیم میں لیگ لیڈرز مانچسٹر سٹی کا سامنا کرنے سے پہلے ہوگا۔