Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • بین الاقوامی

کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح 86 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

-1x-1 (1)

کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح 86 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الصباح 86 سال کی عمر میں انتقال کرگئے، کویتی میڈیا کے مطابق گزشتہ ماہ امیر شیخ نواف الاحمد کو طبعیت خراب ہونے پر ایمرجنسی میں ہسپتال داخل کرایا گیا تھا۔

خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق کویت کے سرکاری ٹی وی نے بتایا کہ ہم امیر کویت شیخ نواف الاحمد الصباح کے انتقال پر سوگوار ہیں۔

نیوز ایجنسی کے مطابق نومبر میں شیخ نواف الاحمد الصباح کو طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا، تاہم ان کی بیماری کی تفصیلات نہیں بتائی گئی تھیں، بعد ازاں، ان کی صحت کو ٹھیک قرار دیا گیا تھا۔

اے ایف پی نے رپورٹ کیا کہ عمر رسیدہ ہونے کے سبب ان کے دور حکومت میں ان کی صحت باعث تشویش رہی ہے۔

خیال رہے کہ 30 ستمبر 2020 کو خلیجی ریاست کے حکمران 91 سالہ صباح الاحمد الصباح کے انتقال کے بعد شیخ نواف الاحمد الصباح نے امیر کی حیثیت سے پارلیمنٹ میں حلف اٹھایا تھا۔

Post navigation

Previous: ملکی تاریخ میں پہلی بار لاہور میں مصنوعی بارش برسائی گئی
Next: پاکستان کی ایران میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر حملے کی شدید مذمت

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

یہ بھی پڑہیے

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.