Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

الیکشن کیلئے ٹکٹوں کی تقسیم، جے یو آئی میں اختلافات سامنے آگئے

Copy of white - 2023-12-27T135007.201

الیکشن کیلئے ٹکٹوں کی تقسیم، جے یو آئی میں اختلافات سامنے آگئے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) پشاور عام انتخابات کے لیے صوبائی سیٹوں کی تقسیم سے قبل اختلافات کا شکار ہو گئی ہے.ذرائع کے مطابق جے یو آئی پشاور میں اختلافات کا انکشاف ہوا ہے۔ جے یو آئی کے ضلعی آمیر مولانا احمدعلی درویش اور جنرل سیکرٹری ڈاکٹر مسعود گل کی جانب سے پارٹی کے واٹس ایپ گروپوں میں جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ شہر میں بعض صوبائی سیٹوں پر جماعت کے اندر اختلافات ہیں۔

جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ مرکزی جماعت کو اپیلیں کی گئی ہے اور ابھی تک اپیلوں پر کوئی فیصلہ سامنے نہیں آیا ہے۔ اپیلوں پر فیصلہ آنے کے بعد پارٹی کے فائنل امیدوار سامنے آجائیں گے۔

فیصلہ آنے تک مقامی امراء، مجلس عمومی یا شوری کا اجلاس بلانے سےگریز کریں، موجودہ حالات میں کسی بھی فورم کا اجلاس بلانے سے جماعت کے اندر توڑ پیدا ہونےکا خدشہ ہے اور اس وقت اجلاس بلانے کا عمل غیر دستوری تصور ہوگا۔

جے یو آئی کے اندرونی ذرائع کے مطابق شہر میں پی کے 72 ،73، 74 اور 79 کےکارکنان کو غیر متوقع فیصلوں کا اندیشہ ہے۔ ٹکٹ جاری ہونےسے قبل 4 حلقوں کے امیدواروں نے کیمپیئن شروع کی ہے جس پر کارکنان کو تشویش ہے۔

پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پشاور کے متعدد صوبائی حلقوں پر مرکزی قیادت کو غیر معروف امیدواروں کی سفارش کی گئی ہے۔ کارکنان غیر مقبول فیصلے ماننے کو تیار نہیں ہوسکتے۔

Tags: اختلافات جمعیت علمائے اسلام جے یو آئی

Post navigation

Previous: مانچسٹر یونائیٹڈ کی کرسمس میں واپسی: آسٹن ولا پر 3-2 سے سنسنی خیز فتح
Next: 16 سال گزر گئے اور ہم ابھی تک انصاف کے منتظر ہیں،آصفہ بھٹو

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

India's agenda in Afghanistan is to destabilize Pakistan, Pakistan's position in the Security Council
  • Afghanistan
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

افغانستان میں بھارت کا ایجنڈا پاکستان کو غیر مستحکم کرنا ہے، سلامتی کونسل میں پاکستان کا مؤقف

یہ بھی پڑہیے

FIFA World Cup: US bars Somali referee from entering-AFP
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: امریکا نے صومالی ریفری کو داخلے سے روک دیا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

India's agenda in Afghanistan is to destabilize Pakistan, Pakistan's position in the Security Council
  • Afghanistan
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

افغانستان میں بھارت کا ایجنڈا پاکستان کو غیر مستحکم کرنا ہے، سلامتی کونسل میں پاکستان کا مؤقف

Israeli airstrike hits Iranian petrochemical facility, sirens sound in Israel from Iranian missile attacks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیلی فضائی حملے میں ایرانی پیٹروکیمیکل تنصیب متاثر، ایران کے میزائل حملوں سے اسرائیل میں سائرن بج اٹھے

Security forces kill 27 terrorists in North Waziristan operations
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 27 دہشت گرد ہلاک

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.