Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • پاکستان

تعاون کے منصوبوں پر بات چیت:سعودی معاون وزیر دفاع کی پاکستان آمد

Untitled design - 2024-04-17T122115.628

تعاون کے منصوبوں پر بات چیت:سعودی معاون وزیر دفاع کی پاکستان آمد

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی وزارت دفاع کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق وفود کی سطح پر دفاعی پیداوار کے منصوبوں پر مذاکرات بھی ہوں گے۔

سعودی معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ العتیبی اپنے وفد کے ہمراہ منگل کی شب دیر گئے دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچے جہاں وہ عسکری قیادت اور دیگر حکام سے دفاع سے متعلق شعبوں میں تعاون کو حتمی شکل دیں گے۔

پاکستان کے وزارت دفاع کے اعلیٰ سطح وفد نے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ العتیبی کا استقبال کیا۔

وزارت دفاع کے مطابق سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع آج (بدھ کو) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے بھی ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاع شعبے میں تربیت سمیت دیگر متعلقہ امور پر بات چیت کے علاوہ دفاعی تعلقات کو مزید وسعت دینے پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔

Tags: دفاعی پیداوار سعودی معاون وزیر دفاع وزارت دفاع

Post navigation

Previous: ویسٹ انڈیز کے کپتان سنیل نرائن کی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت کے خواہاں
Next: توشہ خانہ کی گاڑیوں سے متعلق ریفرنس میں نیب نے نواز شریف کو کلین چٹ دے دی

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

India's agenda in Afghanistan is to destabilize Pakistan, Pakistan's position in the Security Council
  • Afghanistan
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

افغانستان میں بھارت کا ایجنڈا پاکستان کو غیر مستحکم کرنا ہے، سلامتی کونسل میں پاکستان کا مؤقف

یہ بھی پڑہیے

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

Bangladesh beat Australia in ODI after 21 years-BCB
  • کھیل

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.