Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی

white (14)

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا اعلان کر دیا ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گیا ہے۔ نگران وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پٹرول کی موجودہ قیمت کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہےجبکہ نگران حکومت نے پٹرول سستا کرنے کی اوگرا کی سمری مسترد کر دی۔

لیکن دیگر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ہے۔ یکم دسمبر سے ڈیزل 7 روپے، لائٹ اسپیڈ ڈیزل 4 روپے 52 پیسے، مٹی کا تیل 3 روپے 82 پیسے سستا کر دیا گیا ہے۔ یوں پٹرول کی قیمت 281 روپے 34 پیسے، ڈیزل کی نئی قیمت 289 روپے 71 پیسے، لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 175 روپے 93 پیسے، مٹی کے تیل کی نئی قیمت 201 روپے 16 پیسے مقرر کر دی گئی۔

ذرائع کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھیجی تھی۔ سمری میں پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے37 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 85 پیسے کمی کی سفارش کی گئی۔ اسی طرح مٹی کا تیل فی لیٹر 2 روپے 82 پیسے اور لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے تک سستا کرنے کی سفارش بھی کی گئی۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کے لیے کمی کرنے کی سفارش کی گئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ دو ہفتوں کے دوران ناصرف پاکستان میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی، ساتھ ساتھ عالمی مارکیٹ میں بھی تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا رجحان دیکھا گیا۔ اس کے باوجود نگران حکومت نے دسمبر کے پہلے 15 ایام کیلئے پٹرول کی قیمت کم نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Post navigation

Previous: باقی جماعتیں اشرافیہ کی اور پیپلز پارٹی عوام کی نمائندگی کرتی ہے،بلاول بھٹو زرداری
Next: پاکستانی تجارتی جہازوں کی آمدورفت کی حفاظت کے لئے پی این ایس طغرل کی خلیج عدن میں تعیناتی

Efforts to reduce regional tensions Iran and Jordan trust Pakistan's diplomatic role
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

علاقائی کشیدگی میں کمی کی کوششیں: ایران اور اردن کا پاکستان کے سفارتی کردار پر اعتماد

Budget preparation expedited Government orders ministries to immediately return unused funds
  • Top News
  • پاکستان

بجٹ تیاری تیز: حکومت نے وزارتوں کو غیر استعمال شدہ فنڈز فوری واپس کرنے کا حکم دے دیا

Iranian ship and crew taken into US custody transferred to Pakistan, Strait of Hormuz crisis continues
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکی تحویل میں لیا گیا ایرانی جہاز اور عملہ پاکستان منتقل، آبنائے ہرمز بحران بدستور برقرار

یہ بھی پڑہیے

Pakistan's Sajid Ali Sadpara has climbed Mount Makalu, the world's fifth highest peak.-X
  • کھیل

پاکستان کے ساجد علی سدپارہ نے دنیا کی پانچویں بلند چوٹی ماؤنٹ مکالو سر کر لی

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Efforts to reduce regional tensions Iran and Jordan trust Pakistan's diplomatic role
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

علاقائی کشیدگی میں کمی کی کوششیں: ایران اور اردن کا پاکستان کے سفارتی کردار پر اعتماد

Budget preparation expedited Government orders ministries to immediately return unused funds
  • Top News
  • پاکستان

بجٹ تیاری تیز: حکومت نے وزارتوں کو غیر استعمال شدہ فنڈز فوری واپس کرنے کا حکم دے دیا

Iranian ship and crew taken into US custody transferred to Pakistan, Strait of Hormuz crisis continues
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکی تحویل میں لیا گیا ایرانی جہاز اور عملہ پاکستان منتقل، آبنائے ہرمز بحران بدستور برقرار

Hyderabad qualified for the final after defeating Islamabad United by 2 runs in a thrilling encounter.-PSL
  • Top News

حیدرآباد نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 رنز سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

Labor Day A big message from the leadership—Protection of workers' rights is the guarantee of national development
  • Top News
  • پاکستان

یومِ مزدور: قیادت کا بڑا پیغام—محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ ہی قومی ترقی کی ضمانت قرار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.