Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

سیمون بائلز ہر ایونٹ میں گولڈ جیتنے کے بعد حریفوں سے بالاتر

Simone Biles stands head and shoulders above rivals after clinching all-around gold. Photo credits: Paris Olympics

Simone Biles stands head and shoulders above rivals after clinching all-around gold. Photo credits: Paris Olympics

اردو انٹرنیشنل (سپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق،ٹوکیو گیمز میں اسی فائنل سے دستبردار ہونے کے تین سال بعد فاتحانہ واپسی، برسی ایرینا میں ایک پرجوش ہجوم کے سامنے اپنا چھٹا اولمپک گولڈ میڈل حاصل کیا ان فتوحات کے ساتھ ہی وہ دنیا کی سب سے زیادہ اعزاز رکھنے والی خاتون جمناسٹ بن گئیں۔

Simone Biles stands head and shoulders above rivals after clinching all-around gold. Photo credits: Slate

27 سالہ، بائلز نے برازیل کی ریبیکا اینڈریڈ کو 1.199 پوائنٹس سے پیچھے چھوڑ کر خواتین کے جمناسٹک میں سب سے زیادہ انفرادی ٹائٹل جیتنے والی معمر خاتون بن گئیں۔

Simone Biles stands head and shoulders above rivals after clinching all-around gold. Photo credits: USA Today

یہ کافی حیرت انگیز بات ہے کہ میں ایتھلیٹس میں سب سے زیادہ باعث موضوع ہوں کیونکہ میں اب بھی صرف یہ ہی سوچتی ہوں کہ میں اسپرنگ، ٹیکساس سے تعلق رکھنے والی سیمون بائلز ہوں جو جمناسٹک پسند کرتی ہے،” سیمون بائلز جو 39 عالمی اور اولمپک تمغوں کا مالک ہیں نے پریس بریفینگ کے دوران کہا۔

Simone Biles stands head and shoulders above rivals after clinching all-around gold. Photo credits: People

1964 اور 1968 میں ویرا کاسلاسکا کی فتح کے بعد سے بائلز گیمز میں دو آل راؤنڈ ٹائٹل جیتنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔ بائلز پیرس میں مزید تین طلائی تمغوں کی تلاش میں ہوں گی کیونکہ وہ والٹ، فلور ایکسرسائز اور بیلنس بیم فائنلز کے لیے بھی کوالیفائی کر چکی ہیں۔

Post navigation

Previous: ترک حکومت نے ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام کو بلاک کردیا
Next: اسماعیل ہنیہ کا قتل غزہ جنگ بندی مذاکرات میں مددگار نہیں ہوگا،امریکی صدر

Asian Cup Qualifiers: Pakistan, Myanmar match to be held without fans-PFF
  • کھیل

ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان، میانمار میچ بغیر شائقین کے ہوگا

Naseem Shah’s controversial tweet: Why “treat Maryam Nawaz like a queen”?-X
  • کھیل

نسیم شاہ کی متنازع ٹویٹ: مریم نواز کے ساتھ “ملکہ جیسا سلوک” کیوں؟

PSL 11: Lahore Qalandars start with a win by defeating new team Hyderabad Kingsmen by 69 runs-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل 11: لاہور قلندرز کا نئی ٹیم حیدرآباد کو 69 رنز سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز

یہ بھی پڑہیے

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Asian Cup Qualifiers: Pakistan, Myanmar match to be held without fans-PFF
  • کھیل

ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان، میانمار میچ بغیر شائقین کے ہوگا

Naseem Shah’s controversial tweet: Why “treat Maryam Nawaz like a queen”?-X
  • کھیل

نسیم شاہ کی متنازع ٹویٹ: مریم نواز کے ساتھ “ملکہ جیسا سلوک” کیوں؟

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Attack on Iran postponed, Trump gives 10 days for talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر حملے مؤخر، ٹرمپ نے مذاکرات کیلئے 10 دن کی مہلت دے دی

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.