Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

آئینی ترامیم جمہوری طریقے سےپارلیمنٹ سے منظور کرائیں گے، بلاول بھٹو

PML-N and PTI are representative parties of the elite, Bilawal Bhutto

آئینی ترامیم جمہوری طریقے سےپارلیمنٹ سے منظور کرائیں گے، بلاول بھٹو

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں جب بھی آئین سازی ہوئی جے یو آئی کا اہم کردار رہا، آئینی ترامیم جمہوری طریقے سے پارلیمنٹ سے منظور کرائیں گے۔

وزیراعلیٰ ہاؤس میں بے نظیر ہاری کارڈ کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ بی آئی ایس پی، مزدور کارڈ کے بعد بینظیر ہاری کارڈ کا افتتاح کرنے جا رہے ہیں۔ بینظیر بھٹو بطور وزیراعظم معیشت کو ایسے چلاتی تھیں کہ غریبوں کو فائدہ پہنچے۔

انھوں نے کہا کہ لک میں جب بھی آئین سازی ہوئی جے یو آئی کا اہم کردار رہا، آئینی ترامیم جمہوری طریقے سےپارلیمنٹ سے منظور کرائیں گے۔ چارٹرآف ڈیموکریسی کےوعدےجورہ گئے تھےکیاانہیں بھول جانا چاہیے، ہمیں کہا جارہا ہےکہ آپ پیچھے ہٹ جائیں ہم نےکہا آپ پیچھے ہٹ جاؤ۔18 اکتوبر کو حیدرآباد میں سب ملکرانصاف کا مطالبہ کریں گے۔

بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ شہید بی بی وزیراعظم تھیں توہاری خود کو وزیراعظم سمجھتا تھا، ملک کےہاری کوفائدہ ہوگاتوملک اورمعیشت کوفائدہ ہوگا، بینظیرکےدورمیں بھی کہاجاتاتھاکہ پاکستان نازک دورسے گزررہا ہے، بینظیربھٹو نےدلیرفیصلہ کیا کہ آلوکی فصل حکومت خریدے گی۔ بینظیر کے فیصلوں پر اسلام آباد میں بیٹھے بابوؤں چیخ اُتھے تھے انھوں نے کہاہم یہ کیسے کریں گے لیکن والدہ نے کہا آلو خرید کرمچھلیوں کو کھیلا دینگے مگر ہاری بھوکا نہ رہے۔

انھوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سےکسان،ہاری ہرموسم میں پریشان ہوجاتے ہیں، اور میں کسان اورہاریوں کےلئےبہت پریشان ہوں، موسمیاتی تبدیلی کامقابلہ کرناہےتوزرعی شعبےکوزندہ رکھناہوگا، زرعی شعبےکوڈی ریگولیٹ کےبجائےریگولیٹ کریں، زرعی شعبےکی بہتری کیلئےگرین انرجی کی طرف بڑھناہ وگا۔

جبکہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ کچھ لوگ کراچی آ کر احتجاج کرنا چاہتے تھے ہم نے ہمیشہ احتجاج کو ویلکم کیا ہے ہم نے کہا کہ ایس سی او کانفرنس کی وجہ سے احتجاج کو موخر کیا جائے، اس کے باوجود ہمارے دوست آئے لیکن یہ واقعہ نہیں ہونا چاہیے تھا۔

Tags: آئین سازی آئینی ترامیم بلاول بھٹو بی آئی ایس پی بے نظیر ہاری کارڈ پارلیمنٹ چیئرمین پیپلزپارٹی منظور

Post navigation

Previous: پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا
Next: نیوزی لینڈ کے خلاف بھارت کی ہوم سیریز کے شیڈول کی تصدیق ہوگئی

Pakistan's major economic success, Finance Minister arrives in China to issue first Panda Bond
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

پاکستان کی بڑی معاشی کامیابی، پہلا پانڈا بانڈ جاری کرنے کیلئے وزیر خزانہ چین پہنچ گئے

Xi Jinping's categorical stance in Beijing meeting, no compromise on Taiwan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ ملاقات میں شی جن پنگ کا دوٹوک مؤقف، تائیوان پر کوئی سمجھوتہ نہیں

Iran's big announcement US military will not allow goods to pass through Hormuz
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ایران کا بڑا اعلان: امریکی فوجی سامان کو ہرمز سے گزرنے نہیں دیں گے

یہ بھی پڑہیے

Sarah Taylor appointed first female coach of England men's team-AFP
  • کھیل

سارہ ٹیلر انگلینڈ مینز ٹیم کی پہلی خاتون کوچ مقرر

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Pakistan's major economic success, Finance Minister arrives in China to issue first Panda Bond
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

پاکستان کی بڑی معاشی کامیابی، پہلا پانڈا بانڈ جاری کرنے کیلئے وزیر خزانہ چین پہنچ گئے

Xi Jinping's categorical stance in Beijing meeting, no compromise on Taiwan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ ملاقات میں شی جن پنگ کا دوٹوک مؤقف، تائیوان پر کوئی سمجھوتہ نہیں

Iran's big announcement US military will not allow goods to pass through Hormuz
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ایران کا بڑا اعلان: امریکی فوجی سامان کو ہرمز سے گزرنے نہیں دیں گے

Trump's categorical stance China not needed on Iran issue
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے معاملے پر چین کی ضرورت نہیں، ٹرمپ کا دوٹوک مؤقف

Russian ship sinks after mysterious explosions near Spain, suspected of carrying nuclear materials to North Korea
  • Top News
  • بین الاقوامی

اسپین کے قریب روسی جہاز پراسرار دھماکوں کے بعد ڈوب گیا، شمالی کوریا کیلئے ایٹمی سامان لے جانے کا شبہ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.