Thursday, February 6, 2025
Homeاسرائیلغزہ میں غیر ملکی صحافیوں کے داخلے پر پابندی ختم کی جائے:...

غزہ میں غیر ملکی صحافیوں کے داخلے پر پابندی ختم کی جائے: فارن پریس ایسوسی ایشن

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فارن پریس ایسوسی ایشن نے اسرائیل سے غزہ میں غیر ملکی صحافیوں داخلے پر پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

فارن پریس ایسوسی ایشن کے مطابق 15 ماہ سے جاری یہ پابندیاں آزادانہ صحافت میں رکاوٹ ڈال رہی ہیں۔

فارن پریس ایسوسی ایشن نے کا کہنا ہے کہ یہ پابندیاں دنیا کو غزہ کی مکمل تصویر نہیں دکھانے دے رہیں۔

فارن پریس ایسوسی ایشن کے مطابق یہ پابندیاں فلسطین میں صحافی ساتھیوں پر بوجھ ڈال رہی ہیں جنہوں نے دنیا کو غزہ کی صورتِ حال بتانے کے لیے اپنی جانیں بھی خطرے میں ڈالیں۔

فارن پریس ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ جنگ بندی معاہدے کے بعد صحافیوں کو غزہ میں رسائی دینے میں تاخیر کرنا بلاجواز ہے۔

فارن پریس ایسوسی ایشن نے صحافیوں کو غزہ میں غیر محدود داخلے کی اجازت دیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Latest articles

پی سی بی نے سہ فریقی سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعرات...

نعمان علی آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کیلئے نامزد

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جمعرات...

آسٹریلیا کو بڑا دھچکا، اہم فاسٹ باولر چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہو گئے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سابق چیمپئن آسٹریلیا کوچیمپئنز ٹرافی 2025 سے قبل...

حسینہ واجد اپنے والد کا گھر جلتا ہوا دیکھ کر زار و قطار رو پڑیں

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلادیش کی سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ واجد ڈھاکا میں اپنا...

More like this