Posted inTop News

غزہ میں غیر ملکی صحافیوں کے داخلے پر پابندی ختم کی جائے: فارن پریس ایسوسی ایشن

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فارن پریس ایسوسی ایشن نے اسرائیل سے غزہ میں غیر ملکی صحافیوں داخلے پر پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ فارن پریس ایسوسی ایشن کے مطابق 15 ماہ سے جاری یہ پابندیاں آزادانہ صحافت میں رکاوٹ ڈال رہی ہیں۔ فارن پریس ایسوسی ایشن نے کا کہنا ہے کہ یہ پابندیاں […]

Gift this article