Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • بین الاقوامی

روسی وزارت خارجہ کے مطابق ‘ برکس کانفرنس ‘ کے موقع پر روس میں غیر معمولی سائبر حملے

1 minute read
warning-cybersecurity-types-of-cyber-attacks

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) روسی وزارت خارجہ کی طرف سے انکشاف کیا گیا ہے کہ بدھ کے روز ‘ برکس کانفرنس’ کے دوران روس کو غیر معمولی سائبر حملوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

یہ بات روسی ترجمان روسی وزارت خارجہ ماریہ زہروف نے کہی ہے۔ اس سے پہلے روسی ترجمان نے کہا تھا کہ وزارت خارجہ کو ہدف بناتے ہوئے وسیع پیمانے پر سروس کی عدم دستیابی اور فراہمی سے انکار پر ایسے خوفناک حملے کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

ترجمان کے مطابق بدھ کے روز غیر ملکی سطح سے صبح سویرے ہی ایک سائبر حملے کا سامنا شروع ہو گیا ۔ جس کے نتیجے میں سرکاری ویب سائٹ اور وزارت کے مختلف پورٹلز نشانہ بنائے جاتے رہے۔

ماریہ زہروف نے یہ بھی نشان دہی کی ہے کہ روسی وزارت خارجہ کو معمول سے کہیں زیادہ اس طرح کے حملوں کا سامنا کرنا پڑتا رہتا ہے۔ لیکن بدھ کے روز کیا گیا سائبر حملہ بد ترین تھا۔

خیال رہے روس میں ان دنوں ‘برکس کانفرنس’ جاری ہے۔ جسے بعض مغربی مبصرین مغرب مخالف کانفرنس اور اتحاد کا نام دے رہے ہیں۔ اس کانفرنس کی سرگرمیاں 22 اکتوبر سے 24 تک روس میں جاری رہی ہیں۔

Tags: انکشاف برکس کانفرنس روسی وزارت خارجہ غیر معمولی سائبر حملوں ماریہ زہروف وزارت خارجہ

Post navigation

Previous: انسداد پولیو کا عالمی دن: پاکستان میں کیسز کی تعداد 40 تک پہنچ گئی
Next: میر حمزہ کو انجری کے باعث انگلینڈ کے خلاف سیریز سے باہر کر دیا

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

یہ بھی پڑہیے

Pakistan football team gets entry into a major FIFA tournament-PFF
  • کھیل

پاکستان پہلی بار کوالیفائنگ مرحلے کے بغیر فیفا ایونٹ میں شرکت کرے گا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.