Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ابھیشیک شرما نے بھارتی کھلاڑی کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کردیا

Abhishek Sharma equals an Indian player's unwanted record-AFP

Abhishek Sharma equals an Indian player's unwanted record-AFP

بھارت کے جارح مزاج اوپنر ابھیشیک شرما نے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2026ء میں ایک ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کر دیا 25 سالہ بیٹر میگا ایونٹ میں مسلسل تیسری اننگز میں صفر پر آؤٹ ہوگئے، یوں وہ ٹورنامنٹ میں اب تک کوئی رن اسکور نہ کرسکے۔

بھارت اور سری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں جاری ایونٹ میں ابھیشیک شرما کو امریکا، پاکستان اور نیدرلینڈز کے خلاف بالترتیب صفر پر پویلین لوٹنا پڑا اس طرح وہ ٹی20 ورلڈ کپ کی مسلسل تین اننگز میں صفر پر آؤٹ ہونے والے بھارتی کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔

اس سے قبل بھارت کے سابق فاسٹ بولر آشیش نہرا بھی ٹی20 ورلڈ کپ میں لگاتار تین اننگز میں صفر پر آؤٹ ہوئے تھے مزید برآں ابھیشیک شرما نے ایک کیلنڈر سال میں بھارت کی جانب سے سب سے زیادہ صفر پر آؤٹ ہونے کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا، جو اس سے قبل 2004ء میں سنجو سیمسن کے پاس تھا۔

Tags: ابھیشک شرما اردو انٹرنیشنل انڈیا کرکٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کرکٹ

Post navigation

Previous: دہلی اے آئی سمٹ میں بھارت کو سبکی : چینی روبوٹ بھارتی ایجاد بنا کر پیش کر دیا ، بل گیٹس کی خطاب سے معذرت
Next: ویانا میں بڑی سفارتی پیش رفت: شہباز شریف کی چانسلر اسٹوکر سے ملاقات، دوطرفہ روابط مزید مضبوط کرنے کا اعلان

PCB issues stern warning to players for violating central contract-PCB
  • کھیل

پی سی بی کی سینٹرل کنٹریکٹ خلاف ورزی پر کھلاڑیوں کو سخت وارننگ

Lahore Qalandars fine Shaheen Afridi Rs 1 million-X
  • کھیل

لاہور قلندرز نے شاہین آفریدی پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا

Naseem Shah fined Rs 20 million for tweet against Punjab Chief Minister-PCB
  • کھیل

وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف ٹویٹ، نسیم شاہ پر 2 کروڑ روپے جرمانہ

یہ بھی پڑہیے

PCB issues stern warning to players for violating central contract-PCB
  • کھیل

پی سی بی کی سینٹرل کنٹریکٹ خلاف ورزی پر کھلاڑیوں کو سخت وارننگ

Major attack in the Gulf, oil tanker worth millions of dollars engulfed in fire
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں بڑا حملہ، کروڑوں ڈالر مالیت کا آئل ٹینکر آگ کی لپیٹ میں

Israel passes controversial death penalty law for Palestinians, facing internal and external pressure
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل میں فلسطینیوں کے لیے سزائے موت کا متنازع قانون منظور، اسرائیل کو اندرونی و بیرونی دباؤ کا سامنا

Lahore Qalandars fine Shaheen Afridi Rs 1 million-X
  • کھیل

لاہور قلندرز نے شاہین آفریدی پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Major attack in the Gulf, oil tanker worth millions of dollars engulfed in fire
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں بڑا حملہ، کروڑوں ڈالر مالیت کا آئل ٹینکر آگ کی لپیٹ میں

Israel passes controversial death penalty law for Palestinians, facing internal and external pressure
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل میں فلسطینیوں کے لیے سزائے موت کا متنازع قانون منظور، اسرائیل کو اندرونی و بیرونی دباؤ کا سامنا

Ishaq Dar's emergency visit to China, important consultations expected on Iran-US talks
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • چین

اسحاق ڈار کا چین کا ہنگامی دورہ، ایران-امریکا مذاکرات پر اہم مشاورت متوقع

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.