Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

بولان میں ڈیم کی تعمیر کیلئے قائم کریش پلانٹ نذر آتش، مزدور اغوا

Untitled design - 2024-03-19T111829.051

بولان میں ڈیم کی تعمیر کیلئے قائم کریش پلانٹ نذر آتش، مزدور اغوا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بولان کے علاقے اللہ یار شاہ ڈیم کی تعمیر کیلئے قائم کرش پلانٹ نذر آتش کردیا گیا،نامعلوم افراد نے ایک مزور کو بھی اغوا کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق بولان کے علاقے اللہ واریہ ڈیم کے قریب دس نامعلوم مسلح افراد نے کریش پلانٹ پر حملہ کرکے آگ لگا دی، جس کے نتیجے میں کریش پلانٹ مکمل طور پر تباہ ہوگیا جبکہ وہاں پر موجود چوکیدار کو بھی اغواءکرکے اپنے ساتھ لے گئے۔

عینی شاہدین کے مطابق دس نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے کریش پلانٹ کو آگ لگ دی اور چوکیدار کو ساتھ لے گئے ٹھیکیدار کے حوالے سے ایک پرچی بھی تھما کر گئے۔

دریں اثنا قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی المنان کنسڑکشن کمپنی کے پی کے کی جانب سے بولان کے علاقے اللہ یار شاہ ڈیم سے نامعلوم افراد نے وزیرستان سے مزدوری کرنے آنے والے دو مزدوروں کو اغوا کرلیا تھا۔

Tags: اللہ یار شاہ ڈیم بولان کرش پلانٹ

Post navigation

Previous: اسٹاک ایکسیچنج میں مثبت رجحان، انڈیکس میں664 پوائنٹس کا اضافہ
Next: وزیراعظم شہباز شریف کی ولادیمیر پیوٹن کو دوبارہ روس کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

Xi Jinping will arrive in Pyongyang after seven years, important meeting with Kim Jong-un expected
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شی جن پنگ سات سال بعد پیانگ یانگ پہنچیں گے، کم جونگ اُن سے اہم ملاقات متوقع

Prime Minister Shehbaz Sharif addresses US 250th Independence Day celebrations, declares Pak-US relations a special partnership
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا امریکا کی 250ویں یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب، پاک-امریکا تعلقات کو خصوصی شراکت داری قرار دے دیا

Israeli police plan to recruit religious and extremist officers for Al-Aqsa Mosque compound
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیلی پولیس کا مسجد اقصیٰ کے احاطے کے لیے مذہبی انتہا پسند اہلکار بھرتی کرنے کا منصوبہ

یہ بھی پڑہیے

Israel arrests two players from Palestinian women's football team-X
  • کھیل

اسرائیل نے فلسطینی خواتین فٹبال ٹیم کی دو کھلاڑیوں کو گرفتار کر لیا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Xi Jinping will arrive in Pyongyang after seven years, important meeting with Kim Jong-un expected
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شی جن پنگ سات سال بعد پیانگ یانگ پہنچیں گے، کم جونگ اُن سے اہم ملاقات متوقع

Prime Minister Shehbaz Sharif addresses US 250th Independence Day celebrations, declares Pak-US relations a special partnership
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا امریکا کی 250ویں یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب، پاک-امریکا تعلقات کو خصوصی شراکت داری قرار دے دیا

Israeli police plan to recruit religious and extremist officers for Al-Aqsa Mosque compound
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیلی پولیس کا مسجد اقصیٰ کے احاطے کے لیے مذہبی انتہا پسند اہلکار بھرتی کرنے کا منصوبہ

Islamabad Shuttle Service Scandal: Overcharging and Illegal Security Revealed
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد شٹل سروس اسکینڈل: اوورچارجنگ اور غیر قانونی سکیورٹی کا انکشاف

Germany suffers diplomatic setback at the UN, unable to get a seat on the Security Council
  • Top News
  • بین الاقوامی

اقوام متحدہ میں جرمنی کو سفارتی دھچکا، سلامتی کونسل کی نشست نہ مل سکی

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.