Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

پشاور سے کراچی پہنچنے والی عوام ایکسپریس سے پانچ کلو وزنی بم برآمد

pakistan-railways-trains-1

پشاور سے کراچی پہنچنے والی عوام ایکسپریس سے پانچ کلو وزنی بم برآمد

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور سے کراچی کے کینٹ اسٹیشن پہنچنے والی ٹرین عوام ایکسپریس سے برآمد ہونے والا پانچ کلو وزنی بم ناکارہ کر کے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔

عوام ایکسپریس میں بم کی اطلاعت موصول ہونے کے بعد بم ڈسپوزل سکواڈ نے فوری موقع پر پہنچ کر بمب کو کنٹرول بلاسٹ کے ذریعے ناکارہ بنایا۔

ڈی آئی جی ساؤتھ کا کہنا تھا کہ بم میں دو کلو گرام دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا تھا جبکہ بم کا وزن پانچ کلو تھا۔ دھماکہ خیز مواد کو ٹائم ڈیوائس کے ساتھ منسلک کیا گیا تھا۔ بم کو ڈیٹو نیٹ کرنے کے لیے موٹر سائیکل کی بیٹری استعمال کی گئی۔

بم کا کہنا ہدف شمالی سندھ تھا، بم کا ٹائمر دن 12 بجے سیٹ تھا ،دوپہر 12 بجے ٹرین سکھر یا روڑی کے قریب تھے۔پولیس کے مطابق بم کو پشاور سے کراچی انے والی ٹرین عوام ایکسپریس کی سیٹ کے نیچے چھپایا گیا تھا.

کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کے راجہ عمر خطاب کا کہنا ہے کہ تخریب خاری کی کوشش کسی علیحدگی پسند جماعت کی ہو سکتی ہے ۔بم ڈسپوزل یونٹ کے مطابق بم سیاہ اور لال رنگ کے سکول بیگ میں رکھا گیا تھا۔

Tags: بم برآمد عوام ایکسپریس کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ

Post navigation

Previous: سائفر کو بنیاد بنا کر ماضی کی حکومت نے سیاست کی، ملک احمد خان
Next: پی ٹی آئی کے منحرف رہنماء فیصل واوڈا کی آصف زرداری سے طویل ملاقات

Pakistan's major economic success, Finance Minister arrives in China to issue first Panda Bond
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

پاکستان کی بڑی معاشی کامیابی، پہلا پانڈا بانڈ جاری کرنے کیلئے وزیر خزانہ چین پہنچ گئے

Xi Jinping's categorical stance in Beijing meeting, no compromise on Taiwan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ ملاقات میں شی جن پنگ کا دوٹوک مؤقف، تائیوان پر کوئی سمجھوتہ نہیں

Iran's big announcement US military will not allow goods to pass through Hormuz
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ایران کا بڑا اعلان: امریکی فوجی سامان کو ہرمز سے گزرنے نہیں دیں گے

یہ بھی پڑہیے

Sarah Taylor appointed first female coach of England men's team-AFP
  • کھیل

سارہ ٹیلر انگلینڈ مینز ٹیم کی پہلی خاتون کوچ مقرر

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Pakistan's major economic success, Finance Minister arrives in China to issue first Panda Bond
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

پاکستان کی بڑی معاشی کامیابی، پہلا پانڈا بانڈ جاری کرنے کیلئے وزیر خزانہ چین پہنچ گئے

Xi Jinping's categorical stance in Beijing meeting, no compromise on Taiwan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ ملاقات میں شی جن پنگ کا دوٹوک مؤقف، تائیوان پر کوئی سمجھوتہ نہیں

Iran's big announcement US military will not allow goods to pass through Hormuz
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ایران کا بڑا اعلان: امریکی فوجی سامان کو ہرمز سے گزرنے نہیں دیں گے

Trump's categorical stance China not needed on Iran issue
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے معاملے پر چین کی ضرورت نہیں، ٹرمپ کا دوٹوک مؤقف

Russian ship sinks after mysterious explosions near Spain, suspected of carrying nuclear materials to North Korea
  • Top News
  • بین الاقوامی

اسپین کے قریب روسی جہاز پراسرار دھماکوں کے بعد ڈوب گیا، شمالی کوریا کیلئے ایٹمی سامان لے جانے کا شبہ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.