Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsڈی آئی خان میں پی ٹی آئی کے 23 بلدیاتی نما ئندوں...

ڈی آئی خان میں پی ٹی آئی کے 23 بلدیاتی نما ئندوں نے جے یو آئی (ف) سے اتحاد کرلیا

Published on

spot_img

ڈی آئی خان میں پی ٹی آئی کے 23 بلدیاتی نما ئندوں نے جے یو آئی (ف) سے اتحاد کرلیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں تحریک انصاف کے 23 بلدیاتی ناظمین نے جے یو آئی ایف سے اتحاد کرلیا۔

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا لطف الرحمان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے 23 بلدیاتی ناظمین نے اپنے اتحاد کا اعلان کیا۔

اتحاد کے کنوینر سید رسول پی کے 113 سے جے یو آئی کے امیدوار کے حق میں دستبردار ہوگئے۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں آئندہ ماہ 8 فروری کو عام انتخابات کا انعقاد ہونا ہے جس کے لیے سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔

ڈی آئی خان میں پی ٹی آئی کے 23 بلدیاتی ناظمین نے جے یو آئی (ف) سے اتحاد کرلیا

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this