کوئٹہ: زرغون روڈ پر ساجد ہسپتال کے قریب کچرے کے ڈھیر میں دھماکا،2 افراد زخمی
کوئٹہ میں زرغون روڈ پر ساجد ہسپتال کے قریب کچرے کے ڈھیر میں دھماکا.
دو افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں.
دھماکے کی نوعیت معلوم کرنے کے لیے بم ڈسپوزل سکواڈ طلب.
کوئٹہ: زرغون روڈ بم دھماکہ میں زخمی ہونے والے افراد کو فوری اور بہتر طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہے ایم ڈی ٹراما سینٹر ڈاکٹر ارباب کامران
ابتک ٹراما سینٹر میں نو(09) زخمی لائے گئے ہیں ایم ڈی ٹراما سینٹر ڈاکٹر ارباب کامران
کوٸٹہ:دو زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے
ٹراما سینٹر میں داخل زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہیں ایم ڈی ٹراما سینٹر ڈاکٹر ارباب کامران
ٹراما سینٹر میں غیر ضروری رش سے اجتناب کیا جائے ایم ڈی ٹراما سینٹر ڈاکٹر ارباب کامران