لاہور ائیر پورٹ پر کسٹمز نے کروڑوں کی مالیت کے موبائلز کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

0
172

لاہور ائیر پورٹ پر کسٹمز نے کروڑوں کی مالیت کے موبائلز کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ائیر پورٹ پر کسٹمز نے موبائل اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔

ذرائع کے مطابق کسٹمز حکام نے بتایا کہ شارجہ سے لاہور آنے والی پرواز میں سوار مسافر سے 65 موبائل فونز برآمد کر لیے۔

کسٹمز حکام نے ڈیڑھ کروڑ مالیت کے قیمتی موبائل فون ضبط کرلئے ہیں.

کسٹمز نے موبائل سمگلنگ کے الزام میں ملزم کو گرفتار کر لیا.

حوثیوں کے حملوں سے بچنے کے لیے نہر سویز سے 100 سے زائد بحری جہاز واپس روانہ