اردو انٹرنیشنل ایک ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان، جنوبی ایشیا اور دنیا بھر کی خبریں، تجزیے اور ویڈیو رپورٹس اردو زبان میں پیش کرتا ہے۔ ہمارا مقصد اردو بولنے والے قارئین تک درست، بروقت اور متوازن خبر پہنچانا ہے۔
ادارہ
اردو انٹرنیشنل کی اشاعت ایم کے ایس براڈکاسٹنگ (پرائیویٹ) لمیٹڈ کرتی ہے۔ ادارتی فیصلے اردو انٹرنیشنل کی ادارتی ٹیم آزادانہ طور پر کرتی ہے۔
ہماری کوریج
ہم پاکستان کی سیاست، سلامتی، خارجہ امور اور معیشت کے ساتھ ساتھ افغانستان، ایران، بھارت، چین اور مشرق وسطیٰ کی پیش رفت پر خبریں اور تجزیے شائع کرتے ہیں۔ کھیل، سائنس و ٹیکنالوجی اور سماجی موضوعات بھی ہماری کوریج کا حصہ ہیں۔
ہمارے پلیٹ فارم
ویب سائٹ کے علاوہ ہماری ویڈیو رپورٹس اور پوڈکاسٹ، جن میں تضاد کاسٹ اور مڈل ایسٹ میٹرز شامل ہیں، یوٹیوب پر دستیاب ہیں۔ ہم ایکس، فیس بک، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک پر بھی موجود ہیں۔
ادارتی اصول
ہماری خبریں جن اصولوں کے تحت تیار ہوتی ہیں وہ ہماری ادارتی پالیسی میں درج ہیں۔ کسی غلطی کی نشاندہی کے لیے ہماری تصحیح کی پالیسی دیکھیں۔
رابطہ
خبر، تجویز یا شکایت کے لیے ہمیں contact@urduintl.com پر ای میل کریں یا ہمارے رابطہ صفحے کے ذریعے پیغام بھیجیں۔
