Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پی سی بی کا بڑا فیصلہ، شاہین آفریدی مستقل طور پر ٹیسٹ ٹیم سے باہر

PCB's big decision, Shaheen Afridi permanently out of the Test team-PCB

PCB's big decision, Shaheen Afridi permanently out of the Test team-PCB

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی وائٹ بال ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو ٹیسٹ اسکواڈ کے تربیتی کیمپ میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے بعد ان کے مستقبل میں ریڈ بال کرکٹ کھیلنے کے امکانات مزید محدود ہو گئے ہیں۔

پی سی بی نے لاہور میں 49 کھلاڑیوں کو تربیتی کیمپ کے لیے مدعو کیا ہے، جن میں 22 ریڈ بال جبکہ 27 کھلاڑی وائٹ بال کیمپ کا حصہ ہوں گے شاہین آفریدی کا نام صرف وائٹ بال کیمپ میں شامل کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق بورڈ کو شاہین آفریدی کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں عدم شرکت اور طویل فارمیٹ میں کارکردگی پر تحفظات ہیں حالیہ دورۂ بنگلا دیش کے دوران ان کی رفتار اور بولنگ فارم بھی تنقید کی زد میں رہی تھی۔

26 سالہ فاسٹ بولر نے اپنے ٹیسٹ کیریئر میں 34 میچز کھیل کر 126 وکٹیں حاصل کی ہیں، تاہم پی سی بی کے تھنک ٹینک نے مستقبل کی منصوبہ بندی کے تحت انہیں ٹیسٹ کرکٹ سے دور رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ بھی شاہین آفریدی کو بنیادی طور پر وائٹ بال کرکٹ کے لیے زیر غور رکھا جائے گا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان کرکٹ شاہین شاہ آفریدی کرکٹ

Post navigation

Previous: اسرائیلی فضائی حملے میں ایرانی پیٹروکیمیکل تنصیب متاثر، ایران کے میزائل حملوں سے اسرائیل میں سائرن بج اٹھے
Next: نائٹ کلب واقعے پر بین اسٹوکس کی کپتانی خطرے میں، ای سی بی کی تحقیقات جاری

Pakistan football team gets entry into a major FIFA tournament-PFF
  • کھیل

پاکستان پہلی بار کوالیفائنگ مرحلے کے بغیر فیفا ایونٹ میں شرکت کرے گا

Former New Zealand captain Kane Williamson announces retirement from international cricket-AFP
  • کھیل

نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کین ولیمسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

FIFA World Cup 2026: USA's stunning victory, Canada and Bosnia's match tied-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026: امریکا کی شاندار فتح، کینیڈا اور بوسنیا کا میچ برابر

یہ بھی پڑہیے

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

Pakistan football team gets entry into a major FIFA tournament-PFF
  • کھیل

پاکستان پہلی بار کوالیفائنگ مرحلے کے بغیر فیفا ایونٹ میں شرکت کرے گا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.