A 5-year-old British boy has become the new surprising talent in the snooker world.-X
ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک
A 5-year-old British boy has become the new surprising talent in the snooker world.-X
رونی او سلیوان سے متاثر برطانیہ کے 5 سالہ فریڈ رچرڈ نے اپنی غیر معمولی سنوکر صلاحیتوں سے سب کو حیران کر دیا۔
رپورٹس کے مطابق فریڈ نے صرف دو سال کی عمر میں سنوکر کھیلنا شروع کیا اور اب وہ مکمل سائز کے ٹیبل پر بڑے کھلاڑیوں کو بھی شکست دے رہا ہے۔
والدین کے مطابق فریڈ کا زیادہ تر وقت سنوکر دیکھنے اور پریکٹس میں گزرتا ہے جبکہ کلب کوچز کا کہنا ہے کہ اس عمر میں ایسی مہارت انتہائی غیر معمولی ہے فریڈ اپنی جونیئر کیٹیگری میں کئی میچز جیت چکا ہے اور ماہرین کا ماننا ہے کہ اگر یہی کارکردگی برقرار رہی تو وہ مستقبل میں عالمی سطح کا بڑا سنوکر اسٹار بن سکتا ہے۔